admin

اس کیٹا گری میں 4009 خبریں موجود ہیں

سعودی عرب کی پاکستان کو منشیات کے سراغ کیلئے جدید آلات میں تعاون کی پیشکش

ریاض ( نیا محاذ) سعودی عرب نے پاکستان کو منشیات کا سراغ لگانے کیلئے جدید آلات میں تعاون کی پیشکش کی ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے سعودی عرب کے اینٹی نارکوٹکس ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں…

کراچی: شادی کی تقریب میں فائرنگ، 20 سالہ نوجوان جاں بحق

کراچی(نیا محاذ)کراچی کے علاقہ گلستان جوہر میں شادی کی تقریب کے دوران جھگڑے میں فائرنگ سے بیس سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔کراچی ولیس کے مطابق کراچی کے علاقہ گلستان جوہر میں شادی کی تقریب کے دوران جھگڑے نے 20 سالہ…

ٹرمپ پر ریپ کا الزام امریکی نیوز چینل کو مہنگا پڑ گیا، 15 ملین ڈالر ہرجانہ دینا پڑے گا

نیویارک(نیا محاذ) ڈونلڈ ٹرمپ پر ریپ کا الزام امریکی نیوز چینل کو مہنگا پڑ گیا ہے، 15 ملین ڈالر ہرجانہ دینا پڑے گا۔ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اے بی سی نیوز نے اینکر جارج سٹیفانوپولوس کے غلط آن ایئر دعوے…

بشار الاسد نے اپنے ملک میں آخری چند گھنٹے کیسے گزارے؟

دمشق (نیا محاذ)شام میں بشار الاسد کا 24 سال کا اقتدار اپنے اختتام کو پہنچ گیا اور شامی صدر اپنی جان بچانے کیلیے چپ چاپ ملک چھوڑ کر فرار ہوگئے۔شام میں اسد خاندان کی نصف صدی سے زائد سالوں پر…

بشارالاسد حکومت کا خاتمہ، ڈالر کے مقابلے شامی پاؤنڈ کی قدر میں نمایاں اضافہ

دمشق(نیا محاذ)بشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد شامی پاؤنڈ کی قدر میں استحکام واقع ہوا ہے، دو دنوں میں کرنسی کی قدر میں 20 فیصد تک بہتری آئی ہے۔شام میں خانہ جنگی کے بعد کئی شامی شہری لبنان اور…

محبوبہ کے بے روزگاری کے طعنوں سے تنگ نوجوان نے موت کو گلے لگا لیا

نئی دہلی(نیا محاذ)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں لڑکی کی جانب سے مسلسل بے روزگاری کے طعنوں سے دلبرداشتہ ہو کر نوجوان نے خودکشی کر لی۔انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 27 سالہ انجینئر نے خودکشی کرنے سے…

پاکستانیوں پر ویزہ پابندیاں، لیکن امارات میں بھارتی شہریوں کی تعداد اتنی زیادہ بڑھ گئی کہ یقین نہ آئے

دبئی (نیا محاذ) متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستانیوں پر مختلف ویزہ پابندیاں عائد ہیں لیکن ایسے میں وہاں مقیم بھارتی شہریوں کی تعداد 40 لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے۔ دبئی اور شمالی امارات کے لیے بھارت کے…

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان اور بھارت میں معاملات طے پا گئے

لاہور(نیا محاذ)پاکستان اور بھارت کےکرکٹ بورڈز کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پر تمام معاملات طے ہوگئے ہیں۔جیو نیوز کے مطابق دونوں بورڈز میں انڈر اسٹینڈنگ طے پاگئی ہے اور چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر اب کسی قسم کی…

یونان: تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک، 40 لاپتا،کشتی میں زیادہ تر پاکستانی تھے

ایتھنز(نیا محاذ)یونان کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک اور کئی لاپتا ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہفتے کو یونان کےجنوبی جزیرے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، یونانی کوسٹ گارڈ…

انسانی سمگلنگ اندوہناک جرم، روک تھام کیلئے اقدامات کیے جائیں: وزیراعظم

اسلام آباد(نیا محاذ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ اندوہناک جرم ہے، اس گھناؤنے فعل کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے جائیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یونان میں جزیرے…