admin

اس کیٹا گری میں 4290 خبریں موجود ہیں

جم میں ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے میڈیکل کا طالبعلم جاں بحق

نئی دہلی (نیا محاذ )بھارت میں دوران ورزش جم میں دل کا دورہ پڑنے سے نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جام نگر سے تعلق رکھنے والا ایم بی بی ایس فرسٹ ایئر کا 19 سالہ…

اے سی عمرکوٹ کا دورہ،سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کا کام تیز کر دیا گیا

عمرکوٹ(نیا محاذ)عمرکوٹ میں سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کام تیز کر دیا گیا،سال 2022 میں آنےوالے سیلاب سے متاثرہ گھروں کی سندھ حکومت اور ورلڈ بینک کے تعاون سے ایس پی ایچ پراجیکٹ کے تحت عمرکوٹ کی مقامی تنظیم…

کوئٹہ: موسیٰ خیل میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا

کوئٹہ(نیا محاذ ) موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا۔ ایس ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق تمام افراد کو ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر…

چہلم حضرت امام حسین آج: ملک بھر میں مجالس، جلوس نکالے جائیں گے

لاہور ( نیا محاذ ) حضرت امام حسین ؓ اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں آج مجالس اور جلوس نکالے جائیں گے۔ لاہور میں چہلم شہدائے کربلا کا مرکزی جلوس حویلی الف شاہ دہلی…

قاہرہ: حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم

قاہرہ(نیا محاذ) قاہرہ میں حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ہی ختم ہوگئے۔ مصری سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس اور اسرائیل نے ثالثوں کی متعدد تجاویز پر اتفاق نہیں کیا۔حماس کا کہنا تھا کہ جنگ…

گاڑی سے ملنے والی لاشیں کن ٹک ٹاکرز کی ہیں ؟ حیران کن انکشاف

کراچی (نیا محاز )پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر سیما خاصخیلی اور ان کے منگیتر ظفر عباس حاجونو کی تشدد زدہ لاشوں نے کہرام برپا کر دیاہے ۔ تفصیلات کےمطابق حال ہی میں خیرپور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں…

عمران خان کی سہولت کاری میں ملوث نیٹ ورک سے جڑے وارڈنز ملازمین بھی تبدیل

راولپنڈی(نیا محاز) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سہولت کاری میں ملوث نیٹ ورک سے جڑے وارڈرز ملازمین بھی تبدیل کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تبدیل کیے گئے ملازمین میں لاپتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم…

لاہور ؛ تاوان کیلئے اغوا ہونیوالی 5سالہ بچی قتل، ملزم گرفتار

لاہور(نیا محاذلاہور کے علاقے باٹا پور میں تاوان کیلئے اغوا ہونے والی معصوم بچی کو قتل کر دیا گیا،پولیس نے ملزم کو گرفتار میں لے لیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے…

الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات کو درست قرار دیدیا

اسلام آباد(نیا محاذ)الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات کو درست قرار دیدیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینیٹر ایمل ولی خان کو بطور صدر عوامی نیشنل پارٹی تسلیم کرلیا،اس سے قبل اسفندیار ولی عوامی نیشنل…

مریم نواز سے جرمن وزیر کی ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

لاہور ( نیا محاذ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جرمن وزیر برائے اقتصادی تعاون و ترقی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال ہوا، اس موقع…