admin

اس کیٹا گری میں 4290 خبریں موجود ہیں

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل(نیا محاذ) گزشتہ دنوں جن مشکلات کا سامنا رہا ہے۔ آج اس میں واضح کمی کا امکان ہے اور جو لوگ روزگار کے لئے اب نیا قدم اٹھانا چاہتے ہیں۔ وہ…

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 9 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

نیویارک (نیا محاذ) تیل کی عالمی قیمتوں میں 4 فیصد سے زیادہ کمی ہوگئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق تیل کی عالمی قیمت 9 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل کے مستقبل…

مرغی کے گوشت کے نرخ مزید کم ہو گئے

لاہور(نیا محاذ)مرغی کے گوشت کے نرخوں میں مزید کمی ہو گئی، مرغی کا گوشت 10 روپے فی کلو سستا ہو گیا۔لاہور انتظامیہ نے برائلر مرغی کے گوشت کی نئی قیمت 552 روپے کلو مقرر کر دی ہے۔ گزشتہ روز مرغی…

آئی ایم ایف کوپنجاب میں بجلی سبسڈی پر کوئی مسئلہ نہیں، فنانسنگ گیپ پر بات ہورہی ہے، : ترجمان وزارت خزانہ

اسلام آباد(نیا محاذ)ترجمان وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے مذاکرات اب صرف بیرونی فنانسنگ گیپ کو پورا کرنے پر ہورہے ہیں اور پنجاب حکومت کی بجلی کے بلوں پر سبسڈی سے اب کوئی…

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں بھی قیمت کم ہو گئی

کراچی(نیا محاذ)عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی قیمت کم ہوگئی ۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا1400روپے کمی سے 2لاکھ 60ہزار100روپے کا ہو گیاجبکہ 10گرام سونا 1200روپے کمی سے 2لاکھ 22ہزار994روپے…

مشیر کرکٹ چلا رہے ہیں ،اتنی کنفیوژن زندگی میں نہیں دیکھی، اب سارا الزام کس پر جائے گا ۔۔؟ سکند ربخت نے کھری کھری سنا دیں

کراچی (نیا محاذ) مشیر کرکٹ چلا رہے ہیں ،اتنی کنفیوژن زندگی میں نہیں دیکھی، اب سارا الزام کس پر جائے گا ۔۔؟ سکند ربخت نے کھری کھری سنا دیں ۔سابق کرکٹرسکندر بخت نےکہا ہےکہ اتنی کنفیوژن میں نے اپنی زندگی…

Haval Ora 7 پاکستان میں لانچ کر دی گئی، سپورٹس کار جیسے ڈیزائن میں دھوم مچا دی

Haval Ora 7 پاکستان (نیا محاذ)میں لانچ کر دی گئی، سپورٹس کار جیسے ڈیزائن میں دھوم مچا دی.

پی ٹی آئی رہنماؤں کی اختر مینگل سے ملاقات، استعفیٰ واپس لینے کی درخواست،بی این پی رہنما کاانکار

اسلام آباد(نیا محاذ)بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے استعفیٰ واپس لینے سے انکار کردیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ بی این پی رہنما سردار اختر مینگل سے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب…

یوم خواندگی پر بیسٹ ٹیچر ایوارڈ، اساتذہ میں ٹیبلٹ تقسیم کیے جائیں گے: وزیر تعلیم پنجاب

لاہور (نیا محاذ) وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت عالمی یوم خواندگی کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں انہوں نے محکمہ نان فارمل ایجوکیشن کو یوم خواندگی بھرپور انداز میں منانے اور لٹریسی ڈے کی اہمیت کے…

انٹرمیڈیٹ پارٹ2کے نتائج کااعلان، ڈیرہ غازی خان بورڈ سب پر بازی لے گیا

لاہور(نیا محاذ)لاہور سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2کے نتائج کا اعلان کردیا۔ڈیرہ غازی خان بورڈ 70اعشاریہ 45فیصد سے نمایاں رہا۔ ڈیرہ غازی خان بورڈ تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ بورڈ ڈیرہ غازی خان نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2کے…