admin

اس کیٹا گری میں 3050 خبریں موجود ہیں

10 ماہ میں پاکستانی کتنے کروڑ ڈالرز کی چائے پی گئے۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

اسلام آباد (نیا محاز ) گزشتہ 10ماہ کے دوران پاکستانی 54کروڑ ڈالرزسے زائد کی چائے پی گئے۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی باشندوں نے معاشی مسائل کے باوجود گزشتہ 10 ماہ میں 54 کروڑ 74 لاکھ ڈالرز پتی کی…

عمران خان کو قید میں رکھنے سے متعلق اقوام متحدہ ورکنگ گروپ کا بیان بھی آ گیا

کراچی (نیا محاز ) تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو قید میں رکھنے سے متعلق اقوام متحدہ ورکنگ گروپ کا بیان بھی آ گیا۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق ایک ورکنگ گروپ نے کہا ہے کہ…

تحریک انصاف نے پی ڈی ایم کی حکومت کے دوران قومی اسمبلی میں خالی رہنے والی نشستوں اور دو صوبوں پنجاب اور کے پی کے میں نگران حکومتوں کے دورانیے پر سپریم کورٹ میں درخواست جمع کروانے پر مشاورت مکمل کرلی

الیکشن کمیشن کی جانب سے خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کروانے کی آئینی ذمہ داری پوری نہ کرنے اور صوبوں میں آئین میں تعین کردہ نوے دن کے اندر انتخابات نہ کروانے کا معاملہ دوبارہ سپریم کورٹ کے سامنے درخواست…

لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی بار خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز

لاہور ( نیا محاز ) لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہو گئیں۔ جوڈیشل کمیشن نے ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی منظوری دے دی،…

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی ( نیا محاز )سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے ، ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری…

وزیر اعظم تاجکستان پہنچ گئے ، اسماعیل سامانی کی یادگار پر حاضری

دوشنبہ( نیا محاز ) وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ تاجکستان کے دو روزہ دورے پر دوشنبہ پہنچ گئے۔ دوشنبہ ایئرپورٹ پر تاجک وزیراعظم قاہر رسول زادہ، تاجک وزیر توانائی و آبی وسائل دلیر جمعہ، تاجک نائب وزیر…

فیلڈ ہسپتالوں سے 12 لاکھ افراد مستفید،مزید 500 کلینک آن ویلزکا اضافہ کررہے ہیں:مریم نواز

لاہور( نیا محاز ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے صوبائی مشیر صحت میجر جنرل (ریٹائرڈ) اظہر محمود کیانی نے ملاقات کی،جس میں صحت کے شعبے میں اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا-مشیر صحت اظہر کیانی نے ہیلتھ سیکٹر ریفارمز کے…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئندہ ہفتے آئی سی سی دیگر ملکوں کے بورڈز سے شیئر کرے گا

اسلام آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 02 جولائی2024ء) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئندہ ہفتے آئی سی سی دیگر ملکوں کے بورڈز سے شیئر کرے گا۔ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی شرکت حکومت کی اجازت…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم

کراچی (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 02 جولائی2024ء) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کوئی تبدیلی نہ ہونے کی وجہ سے قیمتیں مستحکم رہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کوئی…

غزہ: 7 اکتوبر سے اب تک 8 ہزار سے زائد فلسطینی طلبہ شہید

غزہ(نیا حاز ) غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 8 ہزار سے زائد طالب علم اور 497 فلسطینی اساتذہ شہید ہوچکے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں کم از کم…