admin
وزیراعظم کے عمران خان کیخلاف ہرجانے کے کیس میں اہم درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور(نیا محاذ)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے خلاف ہرجانے کا دعوے پر گواہوں کو تحریری گواہی دینے کی اجازت کے دینے کے خلاف درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ…
دوران کمنٹری غلط لفظ کے چناؤ پر سابق خاتون کرکٹر کی بمراہ سے آن ائیر معذرت
لندن (نیا محاذ )سابق برطانوی کرکٹر ایسا گوہا نے دوران کمنٹری غلط لفظ کے چناؤ پر بھارتی کرکٹر بمراہ سے آن ائیر معذرت کرلی۔ سابق برطانوی کرکٹر اور کمنٹیٹر ایسا گوہا نے گزشتہ روز دوران کمنٹری بمراہ کی تعریف کرتے…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ کے عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا؟جیسن گلیسپی نے انٹرویو میں بتا دیا
لاہور(نیا محاز)پاکستان کے سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے کہاہے کہ ٹیم کے انتخاب میں کوئی کردار نہیں دیاگیا،میراکردار صرف میچ کے دن تک محدود ہو گیا تھا،ٹم نیلسن کی برطرفی کے فیصلے پر مجھے بالکل بھی اعتماد میں نہیں لیاگیا،ٹم…
شرح سود میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد(نیا محاذ )افراط زر کی شرح میں بڑی کمی کے بعد شرح سود میں بھی بھاری کمی کا امکان ظاہر کیا جارہاہے ۔ تفصیلات کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس دوران افراط زر کی…
پی ٹی آئی کا آج سول نافرمانی تحریک شروع نہ کرنے کا فیصلہ
پشاور(نیا محاذ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماشوکت یوسفزئی نے کہاہے کہ پی ٹی آئی نے آج سول نافرمانی تحریک شروع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کاکہناتھا کہ کوئی غلط…
حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات سے کچھ نہیں نکلنا، شیخ رشید
راولپنڈی(نیا محاذ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے ایک کمیٹی بنائی ہے لیکن ان مذاکرات سے نکلنا کچھ نہیں ہے۔راولپنڈی میں انسداد دہشت…
گزشتہ 7سال میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کوئی کام نہیں ہوا،جسٹس منصور علی شاہ
لاہور(نیا محاذ)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 7سال میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کوئی کام نہیں ہوا، کیسز میں عدالتوں نے ہدایات جاری کیں لیکن گراؤنڈ پر کچھ نہیں ہوا۔نجی ٹی…
سانحہ اے پی ایس کو 10 سال مکمل: صدر، وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کے اہم پیغام
اسلام آباد(نیا محاذ)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعطم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس جیسے واقعات دہشت گردوں اور خوارج کا اصل چہرہ بے نقاب کرتے ہیں، پاکستانی قوم دہشت گردوں کو کبھی اپنے مذموم…
راشد خان کی 3 سال بعد ٹیسٹ سکواڈ میں واپسی
کابل (نیا محاذ)افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان کی3سال بعد ٹیسٹ سکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ افغانستان نے زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، 3 سال بعد راشد خان کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی…
ملک کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
اسلام آباد(نیا محاذ)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم…