admin
انٹربینک میں ڈالر مزید سستا، نئی قیمت کیا ہو گئی؟جانیے
کراچی(نیا محاذ)انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔
عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس؛رپورٹ بتاتی ہے آپ کے لوگ ان سیٹوں کے اہل نہیں،لاہور ہائیکورٹ ایف آئی اے رپورٹ پر برہم،آئندہ سماعت پر ڈی جی طلب
لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کیخلاف درخواست پر ڈی جی ایف آئی اے کو پیر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، عدالت نے ایف آئی اے کی رپورٹ پر سوالات اٹھا تے ہوئے کہاکہ آپ کی…
حکومت نے تحریک انصاف سے آئینی ترمیم بارے رابطہ کرلیا
اسلام آباد(نیا محاذ)حکومت نے تحریک انصاف سے آئینی ترمیم بارے رابطہ کرلیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکومت نے تحریک انصاف سے ڈرافٹ پر غور کرنے کی درخواست کی،وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے ڈرافٹ کا جائزہ لینے…
آریز احمد اور اداکارہ حبابخاری نے حاملہ ہونے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
کراچی(نیا محاذ ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی حبا بخاری اور آریز احمد نے سوشل میڈیا پر زیرِ گردش حمل کی خبروں پر ردعمل دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حبا بخاری اور آریز احمد نے اپنے یوٹیوب چینل کے…
الیکشن ایکٹ کے تحت پی ٹی آئی پر 5سال پابندی لگ سکتی ہے،الیکشن کمیشن کے انٹراپارٹی انتخابات کیس میں ریمارکس
اسلام آباد(نیا محاذ)پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس میں ممبر کے پی نے استفسار کیا کہ فرض کریں ہم پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن تسلیم نہیں کرتے،حکام الیکشن کمیشن نے کہاکہ الیکشن ایکٹ کے تحت پارٹی پر 5سال پابندی لگ…
کراچی سپر ہائی وے چاکر ہوٹل کے قریب فائرنگ سے حلیم عادل شیخ کا ڈرائیور جاں بحق
کراچی(نیا محاذ)کراچی میں سپر ہائی وے چاکر ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق سپر ہائی وے چاکر…
ٹرمپ پر حملے کی مبینہ کوشش کرنیوالےشخص کی شناخت ہوگئی
نیویارک (نیا محاذ) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسری مرتبہ مبینہ قاتلانہ حملے کی کوشش ہوئی ہے اور اب مبینہ حملہ آور کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں۔آج نیوز نے غیرملکی میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایاکہ ٹرمپ پر قاتلانہ…
مولانا فضل الرحمان کی کوشش ہے آئینی ترمیم پر متفقہ فیصلہ ہو، بلاول بھٹو
اسلام آباد (نیا محاذ )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت میں آئین سازی کیلئے کم ازکم اتفاق رائے بناناپڑتا ہے، مولانا فضل الرحمان کافی چیزوں پر راضی ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک…
خوشاب میں ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری
خوشابّ(نیا محاذ)محکمہ داخلہ پنجاب نے ضلع خوشاب میں ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی، ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی خوشاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کی سفارش کی تھی۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق حکومت پنجاب نے خوشاب…