admin

اس کیٹا گری میں 4290 خبریں موجود ہیں

Important News

کیا میرا انتخاب میرے بچوں کیلئے صحیح رہے گا؟ حاجرہ یامین

کراچی(نیامحاذ)حاجرہ یامین پاکستان شوبز کی ایک ٹیلنٹڈ اداکارہ ہیں، انہوں نے متعدد پاکستانی ڈراموں میں اپنی غیرمعمولی اداکاری کے سبب ایک پہچان بنالی ہے۔ گزشتہ دنوں اداکارہ نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی ، جس میں انہوں نے اپنی…

چودھری پرویز الٰہی کا نام پی سی ایل سے نکال دیا گیا

لاہور(نیا محاذ)چودھری پرویز الٰہی اور اہل خانہ کے افراد کا نام پی سی ایل سے نکال دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواستوں پر سماعت کی، پرویز الہٰی سمیت دیگر نے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام…

ادھار کی رقم واپس مانگنے پر بہنوئی نے سالے کو ’اغوا‘ کرکے قتل کردیا

شیخوپورہ(نیا محاذ)شیخوپورہ میں 3 لاکھ روپے ادھار کے معاملے پر بہنوئی نے اپنے سالے کو اغوا کرنے کے بعد قتل کردیا۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ 8 روز قبل اغوا کیے جانے والے نوجوان…

پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس،جسٹس منصور علی شاہ کی عدم شرکت

اسلام آباد(نیا محاذ)پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس میں سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ شریک نہ ہوئے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس ہوا، اجلاس میں چیف جسٹس…

63اے کی تشریح کا معاملہ ،پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نےنیا بنچ تشکیل دیدیا

اسلام آباد(نیا محاذ)پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے 63اے کی تشریح کے معاملے پر نیا بنچ تشکیل دیدیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس ہوا، اجلاس میں…

انٹرنیٹ تک بلاتعطل رسائی، پی ٹی اے نے آئی پی اور وی پی این رجسٹریشن شروع کردی

اسلام آباد(نیا محاذ)انٹرنیٹ تک بلاتعطل رسائی کیلئے پی ٹی اے نے آئی پی اور وی پی این رجسٹریشن شروع کردی۔سما ٹی وی کے مطابق فری لانسرز، کاروباری اداروں، سفارتخانوں کو وی پی این رجسٹریشن کی پیشکش کی گئی ہے،پی ٹی…

ٹریبونل تبدیلی کیس؛ہم تو یہاں اجنبی ہیں،شعیب شاہین کا الیکشن کمیشن سے شکوہ

اسلام آباد(نیا محاذ)الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کیلئے لیگی ایم این ایز کی درخواستوں پر سماعت کے دوران شعیب شاہین نے شکوہ کرتے ہوئے کہاکہ ہم تو یہاں اجنبی ہیں،ممبر بلوچستان نے شعیب شاہین سے استفسار کیا کہ آپ کیسے اجنبی…

لاہور ہائیکورٹ نے پی این آئی لسٹ کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا

لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے پی این آئی لسٹ کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پرویژنل نیشنل آئیڈینٹی فکیشن لسٹ کے تحت شہریوں کو بیرون ملک سفر سے روکنے کے خلاف…

رمضان شوگر مل ریفرنس، وزیراعظم اور حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون کے تحت ریلیف مانگ لیا

لاہور(نیا محاذ)رمضان شوگر مل ریفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون کے تحت ریلیف مانگ لیا۔سما ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں رمضان شوگر مل ریفرنس کی سماعت ہوئی،وزیراعظم اور حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی…