admin
آئی پی پیز سے معاہدے کی منسوخی سے بجلی صارفین کو کتنا ریلیف ملے گا؟ حیران کن انکشاف
اسلام آباد (نیا محاذ) حکومت کی جانب سے پانچ انڈپینڈنٹ پاور پروڈیسرز (آئی پی پیز) کے معاہدوں کے خاتمے کے بعد عوام کے لیے بجلی کی قیمتیوں میں کمی سے متعلق قیاس آرائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اب سوالات جنم…
نااہلی کا معاملہ دیکھنا سپیشل ٹریبونل کا کام ہے،الیکشن کمیشن تفتیش کرنے اور سزا دینے کااختیار نہیں رکھتا،بیرسٹر علی ظفر کے بانی کی نااہلی کیس میں دلائل
لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں بانی کی نااہلی، پی ٹی آئی کو ڈی لسٹ کرنے کیخلاف کیس میں بیرسٹر علی ظفر نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ نااہلی کا معاملہ دیکھنا سپیشل ٹریبونل کا کام ہے،الیکشن کمیشن تفتیش…
رمضان شوگر مل ریفرنس:لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم کیخلاف ریفرنس کی قانونی حیثیت پر دلائل طلب کرلیے
لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہبازشریف کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس کی قانونی حیثیت پر دلائل طلب کرلیے۔نجی ٹی وی چینل” ایکسپریس نیوز” کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف ریفرنس کی سماعت سماعت ہوئی،عدالت نے…
سابق سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ کی گرفتاری سامنے آنے پر درخواست خارج
راولپنڈی(نیا محاذ)سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ محمد اکرم کی گرفتاری سامنے آنے پر درخواست واپس لے لی گئی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جج چودھری عبدالعزیز نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر…
آئینی ترمیم کیلئے پی ٹی آئی اراکین کو کتنے کروڑ کی آفر کی جارہی ہے؟ اسد قیصر کا حیران کن دعویٰ
پشاور(نیا محاذ) پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے انکشاف کیا ہےکہ آئینی ترامیم کے حوالے ان کے اراکین قومی اسمبلی کو 20،20 کروڑ کی پیشکش کی گئی ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
آپریشنل وجوہات: 13 پروازیں منسوخ، 2 کی کراچی میں لینڈنگ
کراچی(نیا مھاذ) آپریشنل وجوہات کے سبب آج بھی 13 پروازیں منسوخ کر دی گئیں، 2 کو کراچی اتار لیا گیا جبکہ 22 پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فلائٹ شیڈول کے مطابق جدہ سے…
پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس،پی ٹی آئی کا کوئی وکیل سپریم کورٹ میں پیش نہیں ہوا
اسلام آباد(نیا محاذ) پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس میں پی ٹی آئی کا کوئی وکیل سپریم کورٹ میں پیش نہیں ہوا۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس…
اسرائیل کے غزہ کے پناہ گزین سکولوں اور بیروت پر حملے، مجموعی طور پر 92 افراد شہید
غزہ (نیا محاذ) اسرائیل کی غزہ کے پناہ گزین سکولوں، ہسپتالوں پر بمباری اور بیروت پرحملوں سے مجموعی طور 92 افراد شہید ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے اپنی جارحیت کو جاری رکھتے ہوئے غزہ کے پناہ گزین سکولوں…
ایف بی آر کا غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیا محاذ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75 فیصد تک اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے ایف بی آر کے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ملک…
’حملے کیلئے جسکی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانے پر ہوگا‘ ایران نے بڑی دھمکی دیدی
تہران (نیا محاذ) ایران نے امریکی اتحادیوں کو خبردار کیا ہے کہ حملے کے لیے جس کی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانہ ہوگا۔امریکی اخبار کے مطابق ایران نے خلیج فارس میں امریکی اتحادیوں کو خبردار کیا جس…