admin

اس کیٹا گری میں 4290 خبریں موجود ہیں

وزیر اعظم لی کیانگ 14 تا 17 اکتوبر پاکستان کا دورہ کریں گے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیا محاذ) چین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم لی کیانگ اپنے پاکستانی ہم منصب شہباز شریف کی دعوت پر 14 سے 17 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کریں گے ۔ چینی وزارت خارجہ ک ترجمان مائوننگ نے اتوار…

محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس؛وکٹ کیپر سرفراز احمد کو سکواڈ سے ریلیز کردیا گیا

لاہور(نیا محاذ)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس میں وکٹ کیپر سرفراز احمد کو سکواڈ سے ریلیز کردیا گیا۔سما ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرصدارت سلیکشن کمیٹی اور مینٹورز کا خصوصی اجلاس…

سابق بھارتی کرکٹر اجے جدیجہ کہاں کے مہاراجا بننے والے ہیں؟

نئی دہلی (نیا محاذ )بھارت کی ریاست گجرات کے معروف رجواڑے (princely state) جام نگر کے مہاراجہ جام صاحب آف نوا نگر نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اجے جدیجہ کو جام نگر کا ولی عہد مقرر کیا ہے۔ اجے جدیجہ نے…

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز

لاہور(نیا محاذ)انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے مڈل آرڈر بیٹر بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز زیر غور ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کریں…

شاہ فرمان نے سینئر مشیر برائے وزیراعلیٰ پختونخواہ کا عہدہ چھوڑ دیا

حکومت کی کارکردگی، میرٹ کی خلاف ورزی یا بدعنوانی کے حوالے سے اگر کوئی شکایت ہو گی تو وزی اعلیٰ کی مدد کروں گا۔ پی ٹی آئی رہنماء کا بیان پشاور (نیا محاذ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور خیبر…

پی ٹی آئی کی کور کمیٹی بیرسٹر گوہر پر برہم،لیڈرشپ کا یہ رویہ نامناسب اور ناقابل قبول ہے:ممبران کور کمیٹی

اسلام آباد (نیا محاذ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد مسئلہ بن گیا ہے، پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر مسلسل دوسری بار کور کمیٹی اجلاس بلا کر خود شریک نہ ہوئے۔ کور…

سیاحوں کیلئے خوش خبری، اہم ملک نے پروازیں مفت کردیں

ٹوکیو(نیا محاذ)ایک طرف دنیا بھر میں یہ بحث چھڑی ہوئی ہے کہ سیاحت کچھ زیادہ ہوگئی ہے۔ اس کے نتیجے میں کئی ممالک کے لیے مشکلات بھی پیدا ہوئی ہیں۔بعض یورپی ممالک میں سیاحوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے مقامی…

لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فوج پر اسرائیل کے حملے، 34 ممالک کا اظہار مذمت

بیروت(نیا محاذ)لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فوج پر اسرائیل کے حملے پر 34 ممالک کی شدید مذمت کی ہے۔ان ممالک کی جانب سے مشترکہ بیان جاری کیا گیا کہ جس میں کہا خطے کی موجودہ صورتحال میں امن کا…

مصنوعی ذہانت(آرٹیفیشل انٹیلی جنس) ٹک ٹاک کے سینکڑوں ملازمین کی نوکریاں کھاگئی

واشنگٹن (نیا محاذ )شارٹ ویڈیوز کی معروف ویب سائٹ ٹک ٹاک نے سینکڑوں ملازمین کو فارغ کردیا۔ کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد متن کا معیار بلند کرنا اور اسے متوازن بنانا ہے۔ اس کے…

بابا صدیقی کے قتل میں ملوث گینگ کا نام سامنے آگیا

نئی دہلی(نیا محاذ)معروف بھارتی سیاستدان بابا صدیقی گزشتہ شب قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد بڑے بڑے فلمی ستارے ان کے گھر پہنچنا شروع ہوئے۔ بابا صدیقی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے لیڈر اور مہاراشٹرا…