admin

اس کیٹا گری میں 4290 خبریں موجود ہیں

بہن کا بروقت علاج نہ کروانے پر سالے نے بہنوئی کو قتل کر دیا

سیالکوٹ (نیا محاذ)بہن کا بروقت علاج نہ کروانے اور بہن کی وفات کے صدمہ پرسالے نے فائرنگ کرکے بہنوئی کو قتل کر دیا۔نجی ٹی وی چینل ااج نیوز کے مطابق واقعہ تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ بھاگووال روڈ میں پیش آیا۔…

فلک جاوید کے شوہر کی سم فرنچائز سیل کرنے کیخلاف دائر درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری

لاہور(نیا محاذ)پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید کے شوہر کی سم فرنچائز سیل کرنے کیخلاف دائر درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا گیا۔سما ٹی وی کے مطابق فلک جاوید کے شوہر کی سم فرنچائز سیل…

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن

اسلام آباد(نیا محاذ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے خبردار کیا ہے کہ مالی سال 2023-2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا پیر (آج) آخری دن ہے۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق جاری ہونے والے ایک…

کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

اسلام آباد(نیا محاذ)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور…

خیبرپختونخوا میں قیدیوں ہفتہ وار کیا کھانا دیا جائے گا؟نیا مینیو جاری

پشاور(نیا محاذ)خیبر پختونخوا حکومت نے پریزن رولز 2018 میں ترامیم کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔اعلامیے کے مطابق صوبے بھر کے قیدیوں کو ناشتے میں چائے اور پراٹھے دیئے جائیں گے، قیدی چائے کی بجائے متبادل کا تقاضا کرے تو…

تہجد کی نماز نے زندگی بدل دی، ادکارہ ریشم

لاہور(نیا محاذ) اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ تہجد کی نماز نے ان کی زندگی بدل دی۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر اداکارہ ریشم نے کہا کہ جب سے انہوں نے تہجد کی نماز پڑھنا شروع…

رانا محسن جمیل کو مسلم لیگ ن پرتگال کا نائب صدر مقرر کر دیا گیا

دبئی (نیا محاذ ) پاکستان مسلم لیگ ن سویڈن کے نائب صدر رانا محسن جمیل آف فیصل آباد کو ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے مسلم لیگ ن پرتگال کا نائب صدر مقرر کر دیا گیا-بیرسٹر امجد ملک کی طرف سے جاری…

سندھ ہائیکورٹ ؛ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک سیل کرنے پر سندھ حکومت، ایس بی سی اے سے جواب طلب

کراچی(نیا محاذ)سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک سیل کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت، ایس بی سی اے کے وکیل سے جواب طلب کرلیا۔سما ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک سیل کرنے…

سندھ ہائیکورٹ نے آئینی ترامیم کیخلاف درخواست مسترد کردی

کراچی(نیامحاذ)سندھ ہائیکورٹ نے آئینی ترامیم کیخلاف درخواست مسترد کردی۔سما ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف وکلا کی درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست غلام رحمان کورائی اور دیگر کی جانب سے دائر کی گئی ہے،چیف جسٹس…

پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل سے طالبہ کی پھندا لگی لاش برآمد

لاہور (نیا محاذ)پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل سے طالبہ کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ نے خود کشی کرلی, شعبہ آئی ای آر کی طالبہ (الف ح) کی پھندا لگی…