admin

اس کیٹا گری میں 4275 خبریں موجود ہیں

علیمہ و عظمیٰ خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کا کیس، آئی جی پنجاب عدالت طلب

لاہور(نیا محاذ) عدالت نے علیمہ خان و عظمیٰ خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے کیس میں آئی جی پنجاب کو طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی…

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

اسلام آباد(نیا محاذ)پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا۔ رواں سال کوئٹہ سے پولیو کا یہ تیسرا کیس رپورٹ ہوا ہے۔نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) کے مطابق رواں سال بلوچستان سے 17، سندھ سے…

وفاقی حکومت کی عوامی مسائل حل کرنے کی نیت نہیں: بیرسٹر سیف

پشاور (نیا محاذ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ موجود وفاقی حکومت کی عوامی مسائل حل کرنے کی نیت نہیں۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مخلص قیادت میں…

پشاورہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست خارج

پشاور(نیا محاذ)پشاورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست خارج کر دی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے کیس کی…

وزیراعلیٰ نے لاہورمیں غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کی تفصیلات طلب کر لیں

لاہور ( نیا محاذ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایل ڈی اے سے غیرقانونی ہاوسنگ سکیموں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ وزیراعلیٰ کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا، جس میں ایل ڈی اے ڈویلپمنٹ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، غیرقانونی ہاؤسنگ…

لاہور کے نجی کالج میں بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ ، حیران کن انکشافات

لاہور (نیا محاذ ) لاہور کے نجی کالج میں بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ نے ہر کسی کو تشویش میں مبتلا کر دیاجس کے بعد طلباء نے احتجاج شروع کیا تو پولیس کے ساتھ پنجاب حکومت بھی ایکشن میں…

ایاز صادق کی چینی وزیراعظم سے ملاقات، دو طرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد ( نیا محاذ ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چین کے وزیر اعظم لی چیانگ سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماو¿ں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں قومی اسمبلی اور چینی پارلیمان کے درمیان روابط کے…

پشاور: آئینی ترمیم، پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل

پشاور (نیا محاذ) پشاور ہائی کورٹ نے موجودہ آئینی ترمیم اور پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف 3 آئینی درخواستوں پر سماعت کے لئے لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں جسٹس ارشد…

گاڑی کے ٹائروں پر لکھے ان خاص ’نمبروں‘ کا مطلب جانتے ہیں؟

لاہور (نیا محاذ) ٹائر کے بغیر گاڑی چلانے کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ گاڑی کے ٹائر جتنے مضبوط اور معیاری ہوں گے وہ آپ کا ساتھ ساتھ طویل سال دیں گے۔اگر آپ کے پاس بھی گاڑی موجود ہے…

اسلامی تعاون تنظیم اوآئی سی کے پروگرام آف ایکشن کا اجلاس

جدہ( نیا محاذ) اسلامی تعاون تنظیم OIC کے پروگرام آف ایکشن (POA 2026-35) کا مسودہ تیار کرنے کے لیے ماہرین کے گروپ کا اجلاس ہوا۔تفصیلات کے مطابق اجلاس میں سعودی عرب سے ایمبیسڈر برائے اوآئی سی صالح الصہیبانی، ترکی سے…