admin

اس کیٹا گری میں 3068 خبریں موجود ہیں

قومی اسمبلی اجلاس، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور،اپوزیشن کا احتجاج و نعرے بازی

اسلام آباد(نیا محاز )الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024قومی اسمبلی سے کثرت رائے سے منظورکر لیا گیا،سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ صبغت اللہ اور پی ٹی آئی کے علی محمد خان کی ترمیم مسترد کردی گئیں۔ فصیلات کے مطابق سپیکر سردار…

سچن ٹنڈولکر کی ساس نے داماد کے بارے حیران کن انکشافات کر دیئے

نئی دہلی (نیا محاز ) لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر ایک عظیم کرکٹر ہیں لیکن ان کے مداحوں کو ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہیں۔ ان کی شادی کے وقت سسرالیوں کے تاثرات بھی کچھ کم…

بانی پی ٹی آئی کو کیا سہولیات دی جارہی ہے، 22اگست تک رپورٹ دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کی جیل حکام کو ہدایت

اسلام آباد(نیا محاز )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل رولز کے مطابق سہولیات فراہمی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کیا سہولیات دی جارہی ہے،جیل حکام 22اگست تک رپورٹ دیں….

یچ میں ناکامی کے بعد انوشکا نے کے ایل راہول کے کمرے میں جاکر کیا کہا؟ کرکٹر کا انکشاف

نئی دہلی (نیا محاز )بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہارڈ ہٹر کے ایل راہول نے ایک مرتبہ انکشاف کیا تھا کہ جب ڈیبیو میچ میں وہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے تھے تو بھارتی اداکارہ اور ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا…

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اعزازیہ بڑھانے کا فیصلہ

پشاور(نیا محاز )خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اعزازیہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ دستاویز کے مطابق تحصیل میئر اور چیئرمین کا اعزازیہ 100 فیصد بڑھایا جائے گا جبکہ تحصیل میئر کا اعزازیہ 40 ہزار سے بڑھا کر 80 ہزار…

مشرق وسطیٰ نازک لمحے سے گزر رہا ہے،کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں کررہےہیں، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن(نیا محاز )امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہاکہ مشرق وسطی نازک لمحے سے گزر رہا ہے ،مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں کررہے ہیں۔ انٹونی بلنکن کاکہناتھا کہ یہ بہت اہم ہے کہ غزہ میں جنگ…

خود کشی یا قتل ؟تھرپارکر میں 2 نو عمر بہنوں کی موت معمہ بن گئی

تھرپارکر (نیا محاز )تھرپارکر میں دو نو عمر بہنوں کی موت معمہ بن گئی جہاں ایک بہن کی لاش زمین پر پڑی ہوئی ملی اور دوسری کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی ملی۔ تھرپارکر کی تحصیل نگرپارکر کے گاو¿ں راڑکوو¿…

امریکا: بے روزگاری میں بڑا اضافہ، عالمی منڈیوں میں مندی کا رجحان

واشنگٹن (نیا محاز )امریکی معیشت میں سست روی کی علامات سے عالمی منڈیوں میں مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ ایشیائی اور یورپی منڈیوں میں بھاری گراوٹ کے بعد امریکی سٹاکس Dow ،S&P 500 اور Nasdaq میں بھی گراوٹ دیکھی…

رواں ماہ کے اختتام تک سٹاف لیول معاہدے کی منظوری ہو جائے گی،وزیر خزانہ

اسلام آباد(نیا محاز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ رواں ماہ کے اختتام تک سٹاف لیول معاہدے کی منظوری ہو جائے گی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہاکہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے معاہدے…

پاکستان سٹاک ایکسچینج :سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

کراچی (نیا محاز )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام شدید ترین مندی پر ہوا۔ ہنڈرڈانڈیکس 1141 پوائنٹس کی کمی سے 77 ہزار 84 پوائنٹس پر بند ہوا ،دن بھر مجموعی طور پر 440 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا…