admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا فیصلہ پیر تک ہو جائے گا:وقاص اکرم

اسلام آباد(نیا محاذ )رہنما تحریک انصاف ،شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کرنے کا فیصلہ پیر تک ہو جائے گا۔ دنیا نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم کا…

پروازوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی، بھارتی پولیس کو تگنی کا ناچ نچانے والا گرفتار

نئی دہلی(نیا محاذ)گزشتہ کئی ہفتوں سے بھارتی مسافر طیاروں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے ائیرپورٹ پولیس ہائی الرٹ ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں طیاروں کو بم سے اڑانے…

کیا ارشد ندیم کو حکومت کی طرف سے اعلان کردہ تمام انعامی رقم ملی؟

اسلام آباد (نیا محاذ )پیرس اولمپکس میں پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم نے اپنی انعامی رقم کے حوالے سے تفصیلات بتائی ہیں۔ ارشد ندیم کے اس اعزاز کے بعد ان کے لئے…

پی سی بی نے سری لنکا اے کے دورہ پاکستان کے گراؤنڈ کی تصدیق کردی

لاہور(نیا محاذ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا اے کے دورہ پاکستان کے گراؤنڈ کی تصدیق کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دو چار روزہ میچز، 3ون ڈے میچز کھیلے جائیں…

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ،شاہین کی تنزلی، فخر زمان ڈراپ

لاہور(نیا محاذ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی سی بی نے 25قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش کی ہے،بابراعظم اور محمد رضوان اے کیٹیگری…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں،کشمیر میں آج مکمل ہڑتال

اسلام آباد(نیا محاذ )کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں تاکہ دنیا کو اپنی سرزمین پر بھارت کے ناجائز قبضے کو مسترد کرنے کا پیغام دیا جا سکے۔ بھارت کے…

وسطی میکسیکو میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری، 19 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی (نیا محاذ)وسطی میکسیکو میں مسافر بس گہری کھائی میں جاگری، حادثے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق بس کو حادثہ وسطی ریاست زکاٹیکاس میں پیش آیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بس مکئی…

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف مختصر دورے پر لندن پہنچ گئے

لندن (نیا محاذ)مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف مختصر دورے پر لندن پہنچ گئے، وہ براستہ دبئی لندن پہنچے، سابق وزیراعظم کا جہاز لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر لینڈ کیا۔ نواز شریف کے اپنی رہائش گاہ ایوین فیلڈز پہنچنے…

سعودی تیل کی بادشاہت کو خطر ہ ؟ غریب ملک میں دنیا کا سب سے بڑا تیل کا کنواں دریافت

گویانا(نیا محاذ)دنیا کے تیل کی مارکیٹ میں بڑی ہلچل! سعودی عرب اور امریکہ جیسے تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک کے لیے ایک بڑا چیلنج سامنے آ گیا ہے۔ ایک چھوٹا اور غریب ملک گویانا جس کا شاید آپ نے…

مریم نواز نومبر کے پہلے ہفتہ میں لندن پہنچیں گی

لاہور (نیا محاذ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نومبر کے پہلے ہفتہ میں لندن پہنچیں گی، جہاں نوازشریف اور مریم نوازشریف اکٹھے یورپ کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف دورے کے دوران اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے اور…