admin
ٹک ٹاک کا نیا فیچر: تصاویر کو اے آئی ویڈیوز میں بدلنے کی سہولت پیش
کیلیفورنیا (نیا محاذ): ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے ایک انقلابی فیچر متعارف کروا دیا ہے، جس کی بدولت اب عام تصاویر اور سیلفیز کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کی مدد سے خودکار ویڈیوز میں تبدیل کیا جا سکے گا۔…
روس اور یوکرین کے درمیان اہم مذاکرات آج ترکیہ میں ہوں گے
انقرہ (نیا محاذ): روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع کو ختم کرنے کی کوششوں کے سلسلے میں آج ترکیہ میں اہم مذاکرات ہونے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انقرہ میں ہونے والے یہ مذاکرات…
برطانیہ کا اسرائیل سے غزہ میں امدادی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ، جنگ بندی پر زور
لندن (نیا محاذ): برطانوی وزیر برائے مشرق وسطیٰ ہامیش فالکنر نے برطانوی دارالعوام میں خطاب کرتے ہوئے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں انسانی امداد پر عائد پابندیاں فوراً ختم کرے اور اپنے جارحانہ اقدامات بند کرے۔…
نبیل قریشی سے ’بنیان مرصوص‘ آپریشن پر فلم بنانے کا مطالبہ، سوشل میڈیا پر فواد خان، ہمایوں سعید اور دیگر نام زیرِ بحث
لاہور (نیا محاذ): پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ڈائریکٹر نبیل قریشی سے مداحوں نے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حالیہ بھارتی جارحیت کے خلاف پاک فوج کے کامیاب آپریشن “بنیان مرصوص” پر فلم بنائیں، اور اس میں ائیر وائس مارشل…
پی سی بی کا بڑا فیصلہ، مینٹورز فارغ، مصباح اور سرفراز کو نئی ذمہ داریاں دیے جانے کا امکان
لاہور (نیا محاذ): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے ساتھ وابستہ مینٹورز کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جبکہ دو سابق کپتانوں کو بورڈ میں نئی اہم ذمہ داریاں دیے جانے کا امکان ظاہر…
آئی سی سی کی ویمنز کرکٹ رینکنگ جاری، پاکستان ٹیم کی ایک درجہ ترقی
دبئی (نیا محاذ): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹیموں کی سالانہ عالمی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو خوشخبری ملی ہے۔ رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا بدستور ویمنز کرکٹ کی نمبر ون…
مصباح الحق کی قومی ٹیم میں واپسی کا امکان، ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی قیاس آرائیاں
لاہور (نیا محاذ): قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق ایک بار پھر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اہم عہدے پر فائز ہونے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذرائع کے مطابق مصباح الحق کو قومی…
پنجاب سمیت ملک بھر میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ متوقع
لاہور (نیا محاذ): ملک بھر میں شدید گرمی کی نئی لہر کا آغاز ہو چکا ہے، جس کے باعث ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) کے مطابق آج سے 20 مئی تک…
ایران کا امریکہ کو دو ٹوک جواب: غنڈہ گردی کے آگے نہیں جھکیں گے، پابندیاں ختم کریں تو معاہدہ ممکن
تہران (نیا محاذ): ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ امریکہ نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں، جس پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واشگاف انداز…
چین کا بھارت کو بڑا جھٹکا: اروناچل پردیش کا نام “زنگنان” رکھ دیا، 27 مقامات کے نام بھی تبدیل
بیجنگ (نیا محاذ): چین نے بھارت کو ایک اور سفارتی دھچکا دیتے ہوئے متنازع علاقے اروناچل پردیش کا نام باضابطہ طور پر “زنگنان” رکھ دیا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ چین نے اس خطے کے 27 اہم مقامات کے ناموں کو…