admin
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس آج ہوگا، اہم انتظامی فیصلے متوقع
اسلام آباد(نیا محاذ)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس آج ہوگا، اہم انتظامی فیصلے متوقع ہیں جبکہ جسٹس منصورعلی شاہ عمرے کی ادائیگی کے باعث اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق…
سکیورٹی روٹ توڑنے کی کوشش، ایمان مزاری اور ان کے شوہر گرفتار
اسلام آباد(نیا محاذ) پولیس نے وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے، ان کے خلاف مقدمہ کارسرکار میں مداخلت…
26ویں آئینی ترمیم سے انصاف کے حصول میں تیزی آئے گی،ملک احمد خان
لاہور(نیا محاذ)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم درست سمت میں ایک قدم ہے،اس ترمیم سے انصاف کے حصول میں تیزی آئے گی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…
غزہ میں جنگ بندی ،نئی کوششوں کا آغاز ہوگیا
دوحہ(نیا محاذ )غزہ جنگ بندی کے لئے ایک بار پھر مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر کی ثالثی میں غزہ میں جنگ بندی کی ایک اور کوشش جاری ہے مگر حماس اب تک ان مذاکرات میں…
قومی وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن پی سی بی کو بلیک میل کرنے لگ گئے؟
لاہور (نیا محاذ) قومی وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن پاکستان کرکٹ بورڈ کو بلیک میل کرنے لگ گئے۔سما نیوز کے مطابق قومی وائٹ بال ٹیم کے کوچ گیری کرسٹن کی من مانیاں پی سی بی حکام کے ساتھ اختلافات کا…
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟
برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کسی بھی مشکل میں کیوں نہ ہوں ان شاءاللہ صبح ہی اس سے نکل جائیں گے اور جو لوگ مالی طور پر کمزور تھے آج ان کی ضرورت بھی…
26ویں ترمیم ،جوڈیشری اپنی حیثیت بحال کرے گی،فوادچودھری
اسلام آباد(نیا محاذ)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہاہے کہ 26ویں ترمیم کرکے عدلیہ کو کمزور کیا گیا،26ویں ترمیم،جوڈیشری اپنی حیثیت بحال کرے گی،کہا جارہا ہے کہ اب 27ویں آئینی ترمیم کریں گے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فوادچودھری…
عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں 5 فیصد تک کمی
نیویارک(نیا محاذ )عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں 5 فیصد تک کمی آ گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی خام تیل 73 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے جبکہ امریکی خام تیل…
پی ٹی آئی کا باضابطہ طور پر ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیا محاذ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے باضابطہ طور پر ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی…
جلاؤ گھیراؤ کیس: عظمیٰ خان اور علیمہ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
لاہور(نیا محاذ) انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے…