admin

اس کیٹا گری میں 3050 خبریں موجود ہیں

خیبرپختونخوا میں لڑکوں کے کالجز میں خواتین کے داخلہ لینے پر پابندی

پشاور (نیا محاز)محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے کالجز کی داخلہ پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے لڑکوں کے کالجزمیں خواتین کے داخلہ لینے پر پابندی عائد کردی ہے ۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کی طرف سے کالجزکی نئی داخلہ پالیسی…

بجلی بلوں کی ادائیگی لوگوں کی برداشت سے باہر ہوتی جا رہی ہے،شرجیل میمن

کراچی (نیا محاز)وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بجلی بلوں کی ادائیگی لوگوں کی برداشت سے باہر ہوتی جا رہی ہے، بجلی کے بلوں کے ایشو پر سندھ حکومت نے وفاق سے بات کی ہے، امید…

نریندر مودی کی پاکستانی، مسلم بہن قمر شیخ راکھی باندھنے کیلئے تیار، جلد دہلی پہنچیں گی

نئی دہلی (نیا محاز)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی پاکستانی اور مسلم بہن قمر شیخ ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنے بھائی کو راکھی باندھنے کے لئے تیار ہیں، جلد دہلی پہنچ جائیں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے…

حماس کی امن مذاکرات میں شرکت کی خبروں کی تردید

دوحہ (نیا محاز)فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے جمعرات کو ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کی خبروں کی تردید کر دی۔ حماس کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے معاہدے پر عمل درآمد چاہتے ہیں، نئی بات…

اپوزیشن اتحاد کے گزشتہ شب کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور ( نیا محاز ) اپوزیشن اتحاد کے گزشتہ شب کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں گفتگو کا آغاز مولانا فضل الرحمٰن نے کیا جبکہ اختتامی گفتگو محمود خان اچکزئی نے کی۔ اپوزیشن جماعتوں…

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ارشد ندیم کی کامیابی ’’92 ورلڈ کپ‘‘ سے بڑی قراردیدی

اسلام آباد (نیا محاز ) پیرس اولمپکس میں گولڈمیڈل حاصل کرکے ملک کا نام روشن کرنے والے ہیروارشد ندیم کی کامیابی کو وزیراطلاعات عطاتارڑ نے ’’92 ورلڈ کپ‘‘ سے بڑی کامیابی قراردیدیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نیا محاز ) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16اگست سے کمی کا امکان ہے۔ “جیو نیوز ” نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے کمی ہوسکتی ہے…

آزادی کی جھلک

نومبر 1945ء میں قائداعظم نے پشاور میں کہا……….. ’’آپ نے سپاسنامے میں مجھ سے پوچھا ہے کہ پاکستان میں کون سا قانون ہوگا۔ مجھے آپ کے سوال پر سخت افسوس ہے ۔ مسلمانوں کا ایک خدا، ایک رسولؐ اور ایک…

بشیر میمن کو گورنر سندھ بنانے کی خبر کا مقصد کیا ہے ۔۔؟ مخدوم جمیل الزمان نے اہم انکشاف کر دیا

کراچی ( نیا محاز ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزمان نے بشیر میمن کو گورنر سندھ بنانے کی خبر سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔کراچی سے جاری بیان میں مخدوم جمیل الزمان نے کہا کہ…

کورٹ مارشل میں کس قسم کی سزائیں دی جا سکتی ہیں؟

اسلام آباد (نیا محاز )آئی ایس پی آر کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی شروع کر دی گئی ہے اس میں کس قسم کی سزائیں دی جا سکتی ہیں اس پر دفاعی…