admin

اس کیٹا گری میں 4261 خبریں موجود ہیں

اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست،وکیل درخواستگزار نے بنچ کی آئینی حیثیت پر اعتراض اٹھا دیا

کراچی(نیا محاذ)سندھ ہائیکورٹ میں اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران وکیل درخواستگزار نے بنچ کی آئینی حیثیت پر اعتراض اٹھا دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وکیل درخواست گزار نے…

لاہور ہائیکورٹ ؛خاتون صوبائی محتسب کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع

لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے خاتون صوبائی محتسب کو کام سے روک دیا اور خاتون کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کردی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خاتون صوبائی محتسب کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی،درخواست میں…

مذاکرات ہوں گے یا نہیں ؟ پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے بڑااعلان کر دیا

پشاور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور مذاکرات کی اجازت مانگنے نہیں گئے۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا…

پارٹی میں اختلافات، عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے بڑا قدم اٹھا لیا

پشاور (ویب ڈیسک) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی پارٹی میں اندرونی اختلافات ختم کروانے کیلئے خود میدان میں آگئیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں بانی پی ٹی…

شہبازشریف نے کس جگہ پر کیمرے لگانے کافیصلہ کر لیا؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق کیمروں کے ذریعے شوگر ملوں کے پیداواری عمل اور ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھی جائے گی۔اعلامیے میں…

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے احتجاج کیلئے اراکان اسمبلی کو فی کس کتنے پیسے دیئے؟ تہلکہ خیز انکشاف

پشاور (ویب ڈیسک)نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور کی جانب سے ممبران اسمبلی میں پیسے تقسیم کیے گئے ہیں۔نجی…

پی ٹی آئی احتجاج ، وفاقی پولیس اہلکاروں و افسران کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد(نیا محاذ)پی ٹی آئی کے 24 نومبر احتجاج کے پیش نظر وفاقی پولیس اہلکاروں و افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں ۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق چھٹی پر گئے اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا…

امریکہ کا وہ افسر جس نے ٹرمپ کے کہنے پر عہدہ نہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا کے فیڈرل ریزرو کے سربراہ جیروم پاؤل نے کہا ہے کہ اگر نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ حکم دیں گے تو بھی وہ عہدہ نہیں چھوڑیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاؤل نے فیڈرل ریزرو کی…

ڈسپلن کی خلاف ورزی، فاسٹ بولر الزاری جوزف کو 2میچز کیلئے معطل کردیاگیا

بارباڈوس(نیا محاذ)کرکٹ ویسٹ انڈیز نے فاسٹ بولر الزاری جوزف کو 2میچز کیلئے معطل کردیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق الزاری جوزف کو انگلینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میں ڈسپلن کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا،باربا ڈوس میں…

زینت امان کی 12 سال بعد شوہر کو چھوڑنے کا فیصلہ کیوں کیا ؟ اصل وجہ سامنے آ گئی

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ زینت امان نے اپنے شوہر مظہر خان کے ساتھ اپنی شادی کے مشکل لمحات کے بارے میں اہم انکشافات کر دیئے ہیں۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق زینت امان نے بتایا…