Month: مئ 2025

اس کیٹا گری میں 399 خبریں موجود ہیں

آذربائیجان کا پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان، سہ فریقی تعاون کو نئی جہت

لاچین: آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے سہ فریقی اجلاس کے دوران پاکستان میں دو ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تینوں ممالک ایک تاریخی، ثقافتی اور…

بھارت کی آبی دھمکیاں ناقابل قبول، پاکستان کا پانی کبھی بند نہیں ہو سکتا: وزیراعظم شہباز شریف

لاچین: وزیراعظم شہباز شریف نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان کا پانی بند کرنے کی دھمکی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، کیونکہ پانی پاکستان کی زندگی کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا…

اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب کا دلخراش خطاب، غزہ میں بچوں کے قتل عام پر آبدیدہ

نیویارک: غزہ میں جاری ظلم و ستم اور بچوں کے بہیمانہ قتل پر اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب ریاض منصور جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور سلامتی کونسل کے اجلاس میں اشک بار ہوگئے۔ ریاض منصور نے…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 700 پوائنٹس سے زائد کی کمی

کراچی (نیا محاذ) کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، جہاں سرمایہ کاروں کو بھاری نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔ پیر کے روز کاروبار کا آغاز منفی ہوا اور ابتدائی لمحات…

چین میں رات کو دیکھنے والے جدید کانٹیکٹ لینز ایجاد، آنکھیں بند کر کے بھی دکھائی دے گا

بیجنگ (نیا محاذ) چینی سائنسدانوں نے ایک حیرت انگیز ایجاد کرتے ہوئے ایسے کانٹیکٹ لینز تیار کر لیے ہیں جو نہ صرف اندھیرے میں دیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں بلکہ آنکھیں بند ہونے کے باوجود بھی انسان کو دکھائی دیتا…

پاکستان میں 18 کروڑ صارفین کا ڈیٹا لیک، حکومت نے فوری پاسورڈ تبدیل کرنے کی ہدایت دے دی

اسلام آباد (نیا محاذ) ملک بھر کے 18 کروڑ سے زائد صارفین کی حساس معلومات، پاسورڈز اور اکاؤنٹس کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (PakCERT) نےایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا…

غزہ میں اسرائیلی اسکول پر حملہ، 25 فلسطینی شہید، یورپ میں شدید احتجاج

مغربی کنارہ (نیا محاذ) اسرائیلی فضائی حملے نے غزہ کے ایک اسکول کو نشانہ بنایا، جس میں 25 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ حملہ رات گئے فاہمی الجرجاوی اسکول پر کیا گیا، جہاں بے گھر افراد نے پناہ…

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات میں بڑی پیش رفت کا اعلان، غزہ اور حماس پر بھی بات چیت جاری

واشنگٹن (نیا محاذ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات میں بڑی کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ ایران سے مزید بات چیت کی ضرورت ہے اور اچھی خبریں جلد سامنے…

مودی سرکار کی سیاسی ناکامی؛ بھارتی جنتا پارٹی صدر کے انتخاب میں تاخیر اور اندرونی خلفشار

نئی دہلی (نیا محاذ) بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر کے انتخاب میں تاخیر کو مودی حکومت کی سیاسی ناکامی اور اندرونی خلفشار کی واضح علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ دی ایشین ایج میں شائع ایک مضمون…

ڈونلڈ ٹرمپ کا روس کے حملوں پر سخت ردعمل، ولادیمیر پیوٹن کو ‘پاگل’ قرار دے دیا

نیوجرسی (نیا محاذ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماسکو کے کیف پر اب تک کے سب سے بڑے حملے کے بعد روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو ’پاگل‘ قرار دے دیا اور ان کے حالیہ اقدامات پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار…