Month: مئ 2025

اس کیٹا گری میں 399 خبریں موجود ہیں

سعودی عرب کا اہم اعلان: 14 ممالک کے لیے بلاک ورک ویزہ کوٹہ معطل

ریاض (نیا محاذ): سعودی حکومت نے ایک بڑے فیصلے میں پاکستان، بھارت، مصر، بنگلہ دیش، انڈونیشیا، عراق، نائیجیریا سمیت 14 ممالک کے شہریوں کے لیے بلاک ورک ویزہ کوٹہ کا اجرا جون 2025 تک معطل کر دیا ہے۔ 🕋 پابندی…

پاکستان میں بٹ کوائن مائننگ کے لیے سستی بجلی کی فراہمی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ملک میں بٹ کوائن مائننگ کو فروغ دینے کے لیے ایک بڑا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت مائننگ کے لیے رعایتی نرخوں پر بجلی فراہم کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق یہ نرخ…

پاکستان کا بٹ کوائن ریزرو اور قومی کرپٹو والٹ قائم کرنے کا تاریخی اعلان

لاس ویگاس: پاکستان نے ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کی دنیا میں بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پہلا سرکاری بٹ کوائن ریزرو اور قومی بٹ کوائن والٹ قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اہم اعلان ’بٹ کوائن ویگاس 2025‘ کانفرنس…

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ، پاکستان میں بھی نرخ بلند

کراچی: دو دن کی کمی کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کا اثر پاکستانی صرافہ بازاروں پر بھی پڑا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت…

حکومت کا بڑا مالی منصوبہ: آئندہ سال 25 ارب ڈالر سے زائد قرض لینے کا تخمینہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے 25 ارب ڈالر سے زائد غیر ملکی قرض لینے کا تخمینہ لگا لیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق یہ قرض مختلف ذرائع سے حاصل کیا جائے گا، جس…

عید تک چینی سستی! قیمتوں میں عارضی کمی، شفاف آڈٹ پر حکومت اور شوگر ملز کا اتفاق

اسلام آباد: عوام کے لیے بڑی خبر! چینی کی قیمتوں میں عیدالفطر تک عارضی کمی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جب کہ وفاقی حکومت اور شوگر ملز مالکان نے قیمتوں کے شفاف تعین کے لیے فریقِ ثالث کے آڈٹ…

تعلیمی اداروں کے طلبا کو منشیات سپلائی کرنے والے 4 افراد گرفتار

کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث چار افراد کو گرفتار کر لیا، جو تعلیمی اداروں کے طلبا کو نشہ آور مواد فروخت کرتے تھے۔ اے…

مائیکروسافٹ کا نیا AI سسٹم ‘ارورہ’ طوفانوں کی پیشن گوئی میں ماہر نکل آیا

کیلیفورنیا: جدید ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں مائیکروسافٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا نیا مصنوعی ذہانت پر مبنی سسٹم ‘ارورہ’ (Aurora) طوفانوں کی پیشن گوئی روایتی طریقوں سے کہیں زیادہ درستگی…

مصنوعی ذہانت کا بڑھتا اثر: IBM نے 8 ہزار ملازمین کو فارغ کر دیا

نیویارک: جدید ٹیکنالوجی کی تیزی سے ترقی نے ملازمتوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ معروف امریکی ٹیک کمپنی IBM نے مصنوعی ذہانت (AI) کےبڑھتے استعمال کے باعث اپنے 8 ہزار ملازمین کو فارغ کر دیا ہے۔ یہ تمام افراد…

ایک اور ناکامی: اسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ ہدف تک نہ پہنچ سکا

کیلیفورنیا: ایلون مسک کی خلائی تحقیقاتی کمپنی اسپیس ایکس کو ایک اور دھچکا، جب سٹار شپ راکٹ کی نویں آزمائشی پرواز بھی ناکامی سے دوچار ہو گئی۔ راکٹ نے بلند اڑان تو بھری، لیکن خلا میں 30 منٹ بعد ہی…