Month: مئ 2025

اس کیٹا گری میں 399 خبریں موجود ہیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی (نیا محاذ) کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا، جبکہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے نے بھی کچھ بہتری دکھائی۔ جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز تیزی سے ہوا، جیسے ہی…

پشاور کے علاقے ریگی میں فائرنگ کا واقعہ، پرانی دشمنی پر تین افراد قتل

پشاور (نیا محاذ) پشاور کے نواحی علاقے ریگی میں ایک افسوسناک واقعے میں پرانی دشمنی کے باعث فائرنگ کر کے تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ…

حافظ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: گھر کے صندوق سے 2 بچوں کی لاشیں برآمد

حافظ آباد (نیا محاذ) حافظ آباد کے نواحی علاقے کسوکے میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک گھر کے اندر موجود لوہے کے صندوق سے دو معصوم بچوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق دونوں بچوں کو مبینہ…

بورے والا میں رشتے کے تنازع پر نوجوان کی فائرنگ، لڑکی جاں بحق

بورے والا (نیا محاذ) بورے والا کے نواحی گاؤں 243 ای بی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں رشتے کے تنازع پر ایک نوجوان نے فائرنگ کر کے لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم…

ہارورڈ یونیورسٹی کو بڑی کامیابی، غیر ملکی طلبا پر ٹرمپ انتظامیہ کی پابندی معطل

واشنگٹن (نیا محاذ) امریکی عدالت نے ہارورڈ یونیورسٹی میں غیر ملکی طلبا کے داخلے پر عائد ٹرمپ انتظامیہ کی پابندی کو روک دیا، عدالت کا فیصلہ یونیورسٹی کے لیے ایک بڑی قانونی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ فیڈرل جج…

صدر ٹرمپ کی پالیسی کے خلاف عدالتی فیصلہ حد سے تجاوز ہے: ترجمان وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (نیا محاذ) وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں کے خلاف تجارتی عدالت کا حالیہ فیصلہ اختیارات سے تجاوز کی مثال ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے زور دیا…

شکیرا کی مانٹریال میں پرفارمنس کے دوران اسٹیج پر پھسلنے کے باوجود شاندار کم بیک، مداحوں کا خراج تحسین

اوٹاوا (نیا محاذ) عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ اور نغمہ نگار شکیرا دورانِ پرفارمنس کینیڈا کے شہر مانٹریال میں اسٹیج پر پھسل کر گر گئیں، تاہم فوراً خود کو سنبھالتے ہوئے انہوں نے پرفارمنس جاری رکھی، جس پر مداحوں نے…

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج لاہور میں، قومی ٹیم کو سیریز میں برتری حاصل

لاہور (نیا محاذ) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج رات 8 بجے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پہلے میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے…

خانیوال ریلوے اسٹیشن پر مسافر پل گر گیا، ریلوے اہلکار جاں بحق، خاتون زخمی

خانیوال (نیا محاذ) خانیوال ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مسافروں کے لیے استعمال ہونے والا واحد رابطہ پل گرنے سے ایک ریلوے اہلکار جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے…

خیبرپختونخوا میں بارش، آندھی اور طوفان سے 8 افراد جاں بحق، مزید بارشوں کی پیشگوئی

پشاور (نیا محاذ) خیبرپختونخوا میں 27 مئی سے جاری شدید آندھی، طوفان اور بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات کے دوران 8 قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں جبکہ 21 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کی جانب…