Month: مئ 2025
خضدار میں سکول بس پر دھماکہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید، بھارت پر حملے کا الزام
خضدار: (نیا محاذ) بلوچستان کے ضلع خضدار میں زیرو پوائنٹ کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں سکول بس کو دھماکے سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید اور 38 بچے زخمی ہو…
پاکستان نے گولڈن ٹیمپل حملے کے بھارتی الزامات کو مسترد کر دیا
اسلام آباد: (نیا محاذ) پاکستان نے بھارت کی جانب سے گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کے الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے ان الزامات کو بے بنیاد اور جھوٹا قرار دیا ہے۔ ترجمان…
عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار، وکلا کی غیر موجودگی پر اعتراض
راولپنڈی: (نیا محاذ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 9 مئی کے مقدمات کی تفتیش کے دوران پولی گرافک ٹیسٹ کروانے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس 500 پوائنٹس سے زیادہ گر گیا
کراچی: (نیا محاذ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا۔ کاروبار کے آغاز پر ہلکی تیزی دیکھنے میں آئی لیکن بعد ازاں مارکیٹ منفی زون میں چلی گئی۔ ہنڈرڈ انڈیکس تقریباً 500…
گوگل سرچ ہوم پیج پر ’آئی ایم فیلنگ لکی‘ کی جگہ ’اے آئی موڈ‘ متعارف کرانے کا امکان
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی گوگل اپنی سرچ انجن کی مرکزی ویب سائٹ پر ایک بڑا تبدیلی لے کر آ رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جلد ہی گوگل سرچ ہوم پیج سے معروف ’آئی ایم فیلنگ لکی‘…
گوگل کروم میں ٹو فیکٹر کوڈز کی خودکار شناخت کا نیا فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) گوگل نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر گوگل کروم کے لیے ایک نیا اور مفید فیچر متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے، جس سے صارفین کو ٹو فیکٹر authentication کوڈز (او ٹی پی) کے حوالے سے بڑی سہولت حاصل…
ڈیرہ غازی خان: خاتون سے تعلقات کے الزام پر شہری کو پانی میں پھینکنے کا جرگہ، 9 افراد پر مقدمہ
ڈیرہ غازی خان: (نیا محاذ) قبائلی علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شہری کو خاتون سے تعلقات کے الزام میں غیر قانونی جرگے کے حکم پر رسی سے باندھ کر گہرے پانی میں پھینک دیا گیا۔ تفصیلات…
واٹس ایپ کا نیا فیچر: اسٹیٹس شیئرنگ پر مکمل کنٹرول ملے گا
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) دنیا کی مقبول ترین پیغام رسانی ایپ واٹس ایپ نے اسٹیٹس شیئرنگ سے متعلق ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری شروع کر دی ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنے اسٹیٹس پر مکمل کنٹرول حاصل کر سکیں…
خان یونس میں حماس مخالف مظاہرے، اسرائیلی بمباری سے مزید 46 فلسطینی شہید
خان یونس: (نیا محاذ) جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں حماس کے خلاف عوامی سطح پر مظاہرے دیکھنے میں آئے ہیں جبکہ اسرائیلی افواج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں مزید 46 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ عینی شاہدین…
روس یوکرین جنگ: صدر ٹرمپ کی کوششوں سے جنگ بندی مذاکرات کا آغاز متوقع
واشنگٹن: (نیا محاذ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کے لیے سرگرم ہو گئے ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اعلان کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی مذاکرات جلد…