Month: مئ 2025
پی آئی اے کی نجکاری میں پیش رفت، 4 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کر دی
اسلام آباد (نیا محاذ) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں اب تک چار کمپنیوں نے اس قومی ایئرلائن کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ باوثوق ذرائع…
عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پاکستان میں سونا سستا ہو گیا
کراچی (نیا محاذ) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے اثرات پاکستان میں بھی دیکھے گئے ہیں، جہاں سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 7 ڈالر سستا…
پاکستان میں کرپٹو اور ڈیجیٹل کرنسی کا قانونی دائرہ طے کرنے کیلئے اہم اجلاس طلب
اسلام آباد (نیا محاذ) پاکستان کرپٹو کونسل نے ڈیجیٹل کرنسی کو ریگولیٹ کرنے اور اس کے ضوابط طے کرنے کے لیے 2 جون کو اہم اجلاس طلب کر لیا ہے، جس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کریں گے۔…
آئی ایم ایف کی حکومت پر تنقید: بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی فراہمی پر تشویش
اسلام آباد (نیا محاذ) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان کی جانب سے بٹ کوائن مائننگ اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس منصوبوں کو بجلی فراہم کرنے کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…
فیروزوالہ: ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، نوجوان شہزاد جان سے گیا
فیروزوالہ (نیا محاذ) فیروزوالہ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 30 سالہ شہری شہزاد جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر…
نیویارک: اقوام متحدہ نے غزہ کو دنیا کا ’’سب سے بھوکا خطہ‘‘ قرار دے دیا
نیویارک (نیا محاذ) اقوامِ متحدہ نے اسرائیلی محاصرے کے شکار غزہ کو زمین پر ’’سب سے بھوکا ترین قطعہ اراضی‘‘ قرار دے دیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور (اوچا) کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں انسانی…
پیرس: فرانسیسی صدر میکرون نے غزہ میں غذائی بحران پر اسرائیل پر پابندیوں کا عندیہ دے دیا
پیرس (نیا محاذ) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے غزہ میں جاری غذائی بحران پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امدادی رکاوٹیں برقرار رہیں تو اسرائیل پر پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔ میکرون نے عالمی برادری…
ماسکو: روسی صدر پیوٹن یوکرینی صدر زیلنسکی سے براہ راست مذاکرات کے لیے تیار
ماسکو (نیا محاذ) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی سے براہ راست مذاکرات کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے نتائج کا جائزہ…
غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 30 فلسطینی شہید، حماس کی مسلم دنیا سے امداد کی اپیل
غزہ (نیا محاذ) اسرائیلی فورسز کی غزہ پر بمباری اور وحشیانہ حملے تھم نہ سکے۔ تازہ کارروائیوں میں مزید 30 بے گناہ فلسطینی شہید ہو گئے، جس کے بعد شہداء کی مجموعی تعداد 54 ہزار 321 تک جا پہنچی ہے۔…
اسرائیل کی عرب ممالک کو دھمکی: “رام اللہ میں وزارتی سمٹ کی اجازت نہیں دیں گے”
تل ابیب (نیا محاذ) اسرائیل نے عرب ممالک کو کھلی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فلسطین کے شہر رام اللہ میں وزرائے خارجہ کی مجوزہ ملاقات کو ہر صورت روکیں گے۔ اسرائیلی حکام کا مؤقف ہے کہ کسی…