Month: فروری 2025
چیمپئنز ٹرافی ، پاک بھارت میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت، کم سے کم ٹکٹ کتنے کی تھی ؟ حیران کن انکشاف
لاہور (نیا محاذ )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت ٹاکرے کے ٹکٹس ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوگئے، ہائی وولٹیج ٹاکرے کے ٹکٹس ایک گھنٹے کے اندر ہی بک گئے۔ ٹکٹ کی قیمت ساڑھے 9 ہزار پاکستانی روپے سے لے…
شادی کی تقریب میں کھانا کم ہو گیا ، پھر لڑکے والوں نے کیا کیا؟ حیران کن انکشاف
ممبئی (ویب ڈیسک )بھارت کی ریاست گجرات میں شادی کی تقریب میں کھانا کم پڑنے پر باراتی بارات واپس لے گئے تاہم پولیس کی مداخلت سے معاملہ حل ہوا اور رخصتی ہوئی ۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے…
مفتی قوی نے راکھی ساونت سے نکاح کی خواہش ظاہر کر دی لیکن ساتھ ہی شرط بھی رکھ دی
لاہور (ویب ڈیسک )متنازع بیانات کے باعث خبروں میں رہنے والے مفتی قوی نے بھارتی اداکارہ راکھی ساونت سے مشروط نکاح کی خواہش ظاہر کر دی ہے ۔نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق مفتی قوی نے حال ہی میں…
پیکا قانون دراصل کن لوگوں کے لیے بنا؟ طلال چوہدری کام مؤقف آگیا
اسلام آباد(نیا محاذ) مسلم لیگ (ن )کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پیکا قانون ان کے خلاف ہے جو صحافی نہیں لیکن صحافی بن کر ریٹنگ کے لیے سنسنی پھیلاتے ہیں۔ایک انٹرویو میں طلال چوہدری نے کہا…
بشریٰ بی بی کو پیش نہ کرنے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس ،6فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب
راولپنڈی(نیا محاذ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو عدالت پیش نہ کرنے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 6فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز…
بیٹے نے دوسری شادی کرنے پر والدہ کے ساتھ مل کر باپ کو قتل کر دیا
چونیاں (نیوزڈیسک)چونیاں تھانہ آلہ آباد کی حدود میں سوتیلے بیٹے نے باپ کو والدہ کے ساتھ دوسری شادی کرنے پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔چونیاں تھانہ آلہ آباد کی پل ڈینگی کے قریب سوتیلے…
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی کاز لسٹ کینسل
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی کاز لسٹ کینسل کر دی گئی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان آج دستیاب نہیں ہوں گے، کاز لسٹ کینسل ہونے…
20 سال بعد پشاور کے ارباب نیاز سٹیڈیم میں میچ کروانے پر غور
پشاور(نیا محاذ) پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم میں 20 سال بعد میچ کروانے پر غور شروع کر دیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق پی ایس ایل میچ کروانے کیلئے آئی سی سی کی ٹیم نے ارباب نیاز سٹیڈیم کا دورہ…
ہانیہ کے ’’ڈمپل‘‘ بارے نیا انکشاف سامنے آگیا
کراچی (نیوزڈیسک)اداکارہ ہانیہ عامر کو پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے جن کا خوبصورت چہرا اور خاص طور پر ڈمپل دنیا بھر میں ان کے مداحوں کو بھاتے ہیں۔ حال ہی میں…
ہمارے آرمی ایکٹ جیسی سیکشن ٹوڈی کیا دنیا میں کہیں ہے؟جسٹس جمال مندوخیل کا استفسار
اسلام آباد(نیا محاذ)سپریم کورٹ آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ ہمارے آرمی ایکٹ جیسی سیکشن ٹوڈی کیا دنیا میں کہیں ہے؟سلمان اکرم راجہ نے…