Month: جنوری 2025

اس کیٹا گری میں 110 خبریں موجود ہیں

شوہر کے انتقال پر شاہ رخ خان بھارتی اداکارہ کا کس طرح سہارا بنے؟ جذباتی انکشافات

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہمانی شیوی پوری نے حالیہ انٹرویو میں اپنی زندگی کے سب سے مشکل وقت اور شاہ رخ خان کی جانب سے ملنے والے جذباتی سہارا پر کھل کر بات کی۔ ٹائمز آف…

ممبئی (ویب ڈیسک)’اے ایل ٹی بالاجی‘پروڈکشن کے تحت بالغوں کیلئے ڈرامے بنانے والی بالی ووڈ کی مشہور شخصیت ایکتا کپور کو احساسِ جرم ستانے لگا ہے۔

ممبئی (ویب ڈیسک)’اے ایل ٹی بالاجی‘پروڈکشن کے تحت بالغوں کیلئے ڈرامے بنانے والی بالی ووڈ کی مشہور شخصیت ایکتا کپور کو احساسِ جرم ستانے لگا ہے۔ایکتا کپور بھارتی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی سب سے مؤثر شخصیات میں سے ایک ہیں، جنھوں…

پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں اجتماعی تعزیتی ریفرنس, آٹھ معروف پاکستانی شخصیات کے عزیز و اقارب کے انتقال پر اظہار افسوس, قران خوانی کی گئی

دبئی (نیوزڈیسک) پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں محفل قرآن خوانی اور اجتماعی تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی قونصلیٹ کے ڈپٹی قونصلر جنرل رحیم اللہ خان کی والدہ ، پریس قونصلر محمد صالح…

سانحہ 9مئی 2023کے 19مجرمان کی سزاؤں میں معافی کااعلان

راولپنڈی(نیامحاذ)سانحہ 9مئی 2023کے 19مجرمان کی سزاؤں میں معافی کااعلان کر دیاگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سانحہ 9 مئی کی سزاؤں پر عملدرآمد کے دوران مجرمان نے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کیں،…

ایک ہی لڑکے کو پسند کرنیوالی لڑکیوں کا بیچ سڑک جھگڑا، ایسی خبرآگئی کہ یقین کرنا مشکل

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع باغپت میں دو نوجوان لڑکیوں نے ایک دوسرے کو مصروف سڑک پر اس وقت مکوں اور لاتوں کا نشانہ بنایا جب انھیں معلوم ہوا کہ وہ دونوں اپنے ساتھ سکول…

پی ایس ایل کھیلنے والوں کی لائنیں لگ گئیں، مزید 2غیرملکی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروا لی

لاہور(نیا محاذ)پاکستان سپر لیگ 10 میں شرکت کیلئے بین الاقوامی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے، مزید 2 انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے سائن اپ کرلیا۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی ڈرافٹنگ کی تقریب 11 جنوری…

کمال راشد خان کے سیکیورٹی گارڈ نے کپل شرما کو تھپڑ کیوں مارا؟ تنازع شدت اختیار کر گیا

ممبئی (نیامحاذ)فلموں کے نامور ناقد، اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے سکیورٹی گارڈ نے کپل شرما کو تھپڑ رسید کیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال…

’’عمران خان اس وقت جیل سے باہر نہیں آئیں گے جب تک ۔۔‘‘ اسد قیصر کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (نیا محاذ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے ورکرز کی رہائی تک جیل سے نہیں نکلیں گے اور پی ٹی آئی 2 جنوری کو حکومت کے…

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں بنگلہ دیشی کھلاڑی کا ایسا کارنامہ کہ ہر کوئی تعریف کرنے لگا

ڈھاکہ (ویب ڈیسک)بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران کھلنا ٹائیگرز کے مہدی حسن میراز نے ایسا کام کر دیا ہے کہ ہر کوئی ان کی تعریف کرتا ہوا دکھائی دے رہاہے ، جبکہ ان کے مخالف ٹیم چٹاگانگ کنگز کے…

آریان خان کی رنگ رلیاں کنگ خان کو بدنام کرنے لگیں

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے کنگ خان کے صاحبزادے آریان خان کے معاشقے ان کے لیے بدنامی کا باعث بننے لگے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سال نو کے جشن میں بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کے صاحبزادے…