Month: جنوری 2025

اس کیٹا گری میں 110 خبریں موجود ہیں

کرپشن کی انوکھی واردات، فائل سائن کرنے کیلئے خاتون افسر نے 5 قیمتی سوٹ مانگ لیے، کارروائی شروع

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور کے ایک شہری کو اس وقت ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا جب اس نے اپنی مرحومہ استاد والدہ کی پنشن کے لیے متعلقہ سکول سے ریکارڈ کی تصدیق کرانا چاہی تو خاتون افسر نے5 قیمتی سوٹ…

عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی کیس ،وزارت خارجہ کو پاکستانی سفارتخانہ سے مؤقف لے کر رپورٹ جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد(نیا محاذ)ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیاگیا، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے تحریری حکمنامہ جاری کیا، پاکستانی سفیر کی حکومتی وفد کی ارکان کانگریس سے ملاقاتوں میں عدم…

ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی کا استعفیٰ منظور

اسلام آباد(نیا محاذ)ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی کا استعفیٰ منظورکرلیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے مستعفی رکن موہن منجیانی نے سپیکر ایاز صادق سے ملاقات کی،موہن منجیانی نے اپنے…

مشال یوسفزئی کی راہداری ضمانت کی درخواست خارج ،فیصلہ جاری

پشاور(نیا محاذ) پی ٹی آئی رہنما مشال یوسفزئی کی راہداری ضمانت کی درخواست خارج کرنے کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت کا مختصر آرڈر جاری کردیا،پشاورہائیکورٹ نے مشال یوسفزئی…

لاہور میں ہوٹل پر پولیس کا چھاپہ، 30 مردو خواتین گرفتار، قبضے سے کیا کچھ ملا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (ویب ڈیسک) گلبرگ کے علاقے میں موجود ہوٹل میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے نیوایئرپارٹی کے لیے جمع ہونیوالے 30 خواتین ومردگرفتارکرلیے جن کے قبضے سے ہتھیار، شراب اور وہ سب کچھ برآمد ہوگیا جو عیاشی کے…

سزائے موت کیوں نہیں دی؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے لڑکی کے قتل پرمجرم کی25سال قید بامشقت سزا کالعدم قراردیدی

اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے لڑکی کے قتل پر مجرم کی 25سال قید بامشقت سزا کالعدم قراردیتے ہوئے کیس ٹرائل کورٹ کو واپس بھیج دیا،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ مجرم کو سزائے موت کیوں نہیں دی۔نجی ٹی وی چینل…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (نیا محاذ )نئے سال کے دوسرے روز بھی عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔آل صرافہ ایسوسیشن کے مطابق مقامی گولڈ مارکیٹ میں آج پھر سونے کی قیمت میں 1100کا…

عمر ایوب معاشی صورتحال پر بھی کھل کر بول پڑے

اسلام آباد ( نیا محاذ ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب معاشی صورتحال پر بھی کھل کر بول پڑے۔پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معیشت کے بارے میں اعداد و شمار نیچے آئے…

عمران خان کو بنی منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی تھی لیکن انہوں نے انکار کر دیا لیکن کیوں؟ بڑا دعویٰ

لاہور (ںیا محاذ )توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے عمران خان نے بتایا کہ انہیں ڈیل کی پیشکش ہوئی تھی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری کا کہنا تھا…

Important News