Month: جنوری 2025

اس کیٹا گری میں 110 خبریں موجود ہیں

فحش مواد بنانے والی خاتون پر کرائے کا گھر لینے پر پابندی عائد، سابق مالک مکان کو گھر سے کیا ملا؟

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ اونلی فین ماڈل للی فلپس پر بڑی بابندی عائد کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق فحش مواد بنانے والی للی فلپس کو ایک متنازعہ فحش تقریب کی میزبانی کے بعد ایئر…

بلوچستان کے پاک افغان شمال سرحدی علاقوں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیرآب

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے پاک افغان شمال سرحدی علاقوں میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے اور ندی نالے زیرآب آگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلسل بارش کی وجہ سے چمن میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی اور کئی علاقوں میں…

دہشتگردی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، مل کر مقابلہ کریں گے،علی امین گنڈاپور

اسلام آباد(نیا محاذ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورنے کہا ہے کہ اپیکس کمیٹی اجلاس میں امن وامان پر بات ہوئی،ملک میں کسی صورت دہشتگردی برداشت نہیں کی جائے گی، طے کیا ہے دہشتگردی کا مل کر مقابلہ کریں گے۔اپیکس کمیٹی اجلاس…

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، استور میں درجہ حرارت منفی 3 ریکارڈ

لاہور (ویب ڈیسک) ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے۔بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق صبح سویرے استور میں درجہ حرارت منفی 3، اسکردو میں منفی 2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فیصل آباد 5، سیالکوٹ 6، راولپنڈی…

وہ گاؤں جہاں 500 کلوگرام خلائی کچرا آگرا

نائروبی (ویب ڈیسک) خلا میں موجود کچرا بتدریج کافی بڑا مسئلہ بنتا جا رہا ہے اور خلائی ٹریفک کو اس سے مسائل کا سامنا ہوتا ہے، مگر افریقی ملک کینیا کے ایک گاؤں پر خلائی کچرا بارش کی طرح برس…

بیٹی کیلئے بھارت سے امریکہ میں کھانا آرڈر کرنیوالی خاتون ڈیڑھ کروڑ سے محروم ہوگئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے شہر ممبئی میں بیٹی کیلئےکھانا آرڈر کرنے والی بزرگ خاتون ڈیڑھ کروڑ کے فراڈ کا شکار ہوگئیں۔جیو نیوز کے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سائبر فراڈ کا آغاز چند ہفتے قبل اس وقت…

شیروں سے بھرے جنگل میں گم ہونے والا 8 سالہ بچہ 5 روز بعد مل گیا، اتنے دن کس حال میں رہا؟ تفصیلات منظرعام پر

ہرارے (ویب ڈیسک) شمالی زمبابوے میں شیر اور ہاتھیوں سے بھرے خطرناک ماتو سادونا گیم پارک میں گم ہونے والا 8 سالہ بچہ 5 روز بعد مل گیا، مقامی رکن پارلیمنٹ موٹسا مورومبیدزی کے مطابق یہ بچہ 5 دن تک…

بہاولپور : بینک کیشیئر نےگارڈ سے پستول چھین کر اپنے سر میں گولی مارلی

بہاولپور (ویب ڈیسک) بہاولپور میں بینک کیشیئر کی جانب سے مبینہ خودکشی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔پولیس کے مطابق جمال پور میں بینک کیشیئر نے مبینہ طور پر بینک کیش کم ہونے پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔…

کراچی میں پولیس وردی پہنے ملزمان کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی واردات، شہری سےلاکھوں ڈالر نکلوالیے

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں پولیس کی وردی پہنے ملزمان کی جانب سے شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی واردات سامنے آئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعے کا مقدمہ منگھوپیر تھانے میں درج کیا گیا ہے جس کی تفتیش اے وی…

فیصل آباد میں 2 روز کے دوران 4 فوڈ ڈلیوری بوائز کو لوٹ لیا گیا

فیصل آباد (ویب ڈیسک) فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے فوڈ ڈلیوری بوائز کو ہدف بنالیا، 2 دن میں 4 فوڈ ڈلیوری بوائز کو لوٹ لیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق تین وارداتیں شہر کے ایک ہی تھانے کی حدود میں…