Month: جنوری 2025
چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دیدی
اسلام آباد (نیا محاذ) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پروموشن کمیٹی کی دوبارہ تشکیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن…
راولپنڈی ؛جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید ایک ملزم پر فرد جرم عائد،بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے فون پر بات کرانے کی استدعا منظور
راولپنڈی(نیا محاذ)جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید ایک ملزم پر فرد جرم عائدکردی گئی،بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے ٹیلی فون پر بات کرانے کی استدعا منظورکرلی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل…
بے روزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری، حکومت نے آسان اقساط پر الیکٹرک ٹیکسیاں دینے کا اعلان کردیا
کراچی (ویب ڈیسک) سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے بتایا ہے کہ صوبائی حکومت نے بے روزگار نوجوانوں کو آسان اقساط پر الیکٹرک وہیکل (ای وی) ٹیکسیاں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس کا اعلان انہوں نے کراچی…
کرم کیلئے امدادی اشیاءلے جانے والا 20 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ روانہ
پشاور ( نیا محاذ ) کرم کیلئے امدادی اشیاءلے جانے والا 20 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ روانہ کردیا گیا، قافلے کی ہیلی کاپٹر سے فضائی نگرانی کی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایا…
بانی پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کردی،بیرسٹر گوہر
راولپنڈی(نیا محاذ)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر…
3ملکی کرکٹ سیریز ملتان سے کراچی اور لاہور منتقل
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیمپئنز ٹرافی کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں،قذافی سٹیڈیم اور نیشنل سٹیڈیم میزبانی کیلئے مکمل ہو چکے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ 3 ملکی کرکٹ سیریز کراچی اور لاہور منتقل کردی گئی ہے،تین ملکی کرکٹ سیریز ملتان میں…
سیکرٹری سپریم کورٹ بار نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم چیلنج کر دی
اسلام آباد (نیا محاذ ) سیکرٹری سپریم کورٹ بار سلمان منصور نے 26 ویں آئینی ترمیم چیلنج کر دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سیکرٹری سپریم کورٹ بار کی درخواست میں 26 ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے…
کیاواقعی نیلم منیر کے شوہر کا تعلق منڈی بہاءالدین سے ہے؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ نیلم منیر کی شادی اور پھر ان کے شوہر کے عرب لباس کی وجہ سے خیال کیا جا رہا تھاکہ وہ اماراتی شہری بھی ہیں کیونکہ وہ اماراتی پولیس کا حصہ ہیں لیکن اس سلسلے میں…
آئی سی سی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، بابراعظم کی دونوں میں بہتری
دبئی(نیا محاذ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹیسٹ اور ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی،قومی بلے بازبابراعظم دونوں میں بہتر پوزیشن پر آ گئے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ بابراعظم پانچ درجے بہتری کے ساتھ 12ویں نمبر پر پہنچ گئے…