Month: دسمبر 2024
عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کا اعلان لاتعلقی، فواد چوہدری کا ردعمل بھی آگیا
اسلام آباد(نیا محاذ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی ہدایت پر فواد چوہدری سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے اپنے…
صدر مملکت پر کالا جادو کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار
لوساکا(نیا محاذ)افریقی ملک کے صدر پر ’’کالا جادو‘‘ کرنے کے الزام میں پولیس نے 2 افراد گرفتارکر لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق زمبیا کے صدر پر کالا جادو کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، ملزمان سے 2…
متحدہ عرب امارات میں نئے سال کی سالانہ چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا
دبئی (ویب ڈیسک) نئے سال کی خوشی میں حکومت اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے مزید راحت، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے بدھ، یکم جنوری 2025 کو تمام دفاتر کے لیے عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔وزارت…
چیمپئنزٹرافی کیلئے پاکستان اور بھارت کے میچز کیلئے نیوٹرل وینیو طے پا گیا
اسلام آباد(نیا محاز)چیمپئنزٹرافی کیلئے پاکستان اور بھارت کے میچز کیلئے نیوٹرل وینیو طے پا گیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق یو اے ای بورڈ کے سربراہ شیخ نہیان مبارک النہیان اورچیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ملاقات…
پی سی بی کا لمبے چھکے ،چوکے مارنے اور تیز کھیلنے کیلئے سابق قومی کرکٹرکی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
لاہور(نیا محاذ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےلمبے چھکے ،چوکے مارنے اور تیز کھیلنے کیلئے سابق قومی کرکٹرکی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پی سی بی نے عبدالرزاق کی…
کلرکہار؛ موٹروے پر 49مسافروں سے بھری بس میں آتشزدگی
راولپنڈی(نیا محاذ)کلرکہار کے قریب بس میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے بس مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق موٹروے پولیس نے بروقت موقع پر پہنچ کر تمام سواریاں اور بس…
بیرسٹر گوہر کا حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم
اسلام آباد ( نیامحاذ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم کیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں بیرسٹر گوہر…
سرکاری ملازمین کیلئےخوشخبری، کم سود پر قرضے فراہم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز (PAS) اور صوبائی مینجمنٹ سروس (PMS) کے افسران کے لیے ایک قرض اسکیم متعارف کرائی ہے، جس کے تحت وہ محض 2 فیصد مارک اپ پر فنڈز حاصل کر سکتے ہیں۔…
جنوبی افریقہ میں 5.3 شدت کا زلزلہ
کیپ ٹاؤن(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ میں 5.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز” کے مطابق یورپی بحیرہ احمر سیسمولوجیکل سینٹر نے تصدیق کی ہے کہ زلزلے کے جھٹکے جنوبی افریقہ اور نمیبیا میں محسوس کیے…
کراچی: وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس عوامی مرکز اور نادرا سینٹر ڈیفنس کا دورہ
کراچی ( نیا محاذ ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ آفس عوامی مرکز اور نادرا سینٹر ڈیفنس کا دورہ کیا اور وہاں آئے شہریوں سے ملاقات کی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کراچی میں پاسپورٹ آفس…