Month: دسمبر 2024

اس کیٹا گری میں 498 خبریں موجود ہیں

سلمان اکرم نے استعفیٰ واپس لے لیا

پشاور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ واپس لے لیا، پارٹی ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے خود پر ہونے والی تنقیدکی وجہ سے استعفیٰ دیا تھا۔پارٹی ذرائع نے بتایاکہ سلمان اکرم راجہ…

ٹرمپ کے ممکنہ وزیر کی اہلیہ نے شوہر کی نہاتے ہوئے ویڈیو وائرل کردی

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی سیاست دان اور ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کے ممکنہ رکن رابرٹ ایف کینیڈی جونیر کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ مکمل برہنہ ہوکر نہاتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔ یہ ویڈیو اُن کی اہلیہ…

پی آئی ا ے پر پابندی ختم لیکن پیرس کے لیے فضائی آپریشن کب شروع ہوگا؟ پتہ چل گیا

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی یورپی ممالک میں عائد پابندی کے خاتمے کے بعد پاکستان سے پیرس کے لیے پروازیں نئے سال کے آغاز پر جنوری سے اڑان بھریں گی تاہم جب تک برطانیہ…

دبئی میں بس سٹیشنوں پر مفت وائی فائی کی سہولت کا آغاز

دبئی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں آج سے بس سٹیشنوں پر مسافروں کی سہولت کے لیے مفت وائی فائی کی فراہمی کا آغاز کر رہا ہے۔دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کے ترجمان کے…

مالی حالات سے دلبرداشتہ ہوکر آن لائن بائیک رائیڈر نے خودکشی کرلی

کراچی (ویب ڈیسک) سچل سعدی ٹاؤن میں نوجوان نے معاشی و مالی بدحالی سے دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی جبکہ نوجوان آن لائن بائیک رائیڈر کا کام کرتا تھا۔تفصیلات کےمطابق سچل کے علاقے صفورا سعدی…

انفلوئنسر سوفی رین نے اپنی آمدن کا انکشاف کرکے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا

نیویارک (ویب ڈیسک) مشہور ماڈل اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سوفی رین نے حال ہی میں اپنی حیران کن آمدنی کا انکشاف کیا۔ انہوں نے ایک سال کے دوران OnlyFans سے کمائے گئے $43.4 ملین (تقریباً بارہ ارب روپے) کی آمدنی…

پسند کی شادی پر باجوڑ سے علاقہ بدر کیے گئے میاں بیوی کو کراچی میں قتل کردیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک) پسند کی شادی پر جرگے کے ذریعے باجوڑ سے علاقہ بدر کیے گئے میاں بیوی کو کراچی میں قتل کردیا گیا۔اولڈ سٹی ایریا نیپیئر تھانے کے علاقے میں فائرنگ کرکے قتل کیے جانے والے خاتون اور مرد…

کئی شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شمالی بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر اورخطہ پوٹھو ہار میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری جبکہ ملک کے دیگر علاقوں…

جمائما کے بھائی نے عمران خان کیلئے عالمی برادری سے اپیل کردی

لندن (ویب ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان کیلئےعمران خان کی پہلی بیوی جمائما گولڈسمتھ کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ نے عالمی برادری سے اپیل کردی ہے۔زیک گولڈ اسمتھ نے اپنے ایکس اکائونٹ (ٹوئیٹر) پر عالمی برادری کی توجہ…

کنٹینر پر بشریٰ بی بی کے ساتھ سائے کی طرح موجود یہ پُراسرار شخص کون تھا؟ نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

اسلام آباد، پاکپتن (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو کا کہنا ہے کہ کنٹینر پر بشریٰ بی بی کی فیملی کا کوئی فرد موجود…