Month: دسمبر 2024
امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کی 35 کمپنیوں اور بحری جہازوں پر پابندیاں عائد کر دیں
نیویارک (ویب ڈیسک) امریکا کے وزارت خزانہ نے ایران کی مزید 35 کمپنیوں اور بحری جہازوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران غیرقانونی طور پر تیل کی فروخت سے حاصل…
بھارتی سیاستدان بابا صدیق کے قتل کے کیس میں نیا موڑ ، اصل ہدف کون تھا؟ شوٹر نے زبان کھول دی
ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی سیاستدان بابا صدیق کے قتل کے کیس میں ایک نیا موڑ سامنے آیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس تفتیش کے دوران ایک شوٹر نے انکشاف کیا کہ اصل ہدف بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان…
ملتان، سابق ایم پی اے کے بیٹے نے بیوی بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
ملتان (ویب ڈیسک) ملتان کے علاقے ڈیفنس میں سابق ایم پی اے کے بیٹے نے بیوی بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔آج نیوز کے مطابق سابق ایم پی اے طارق نعیم کا بیٹا معروف گاڑی میں فیملی کے ساتھ جارہا…
دولہا کو بارات میں مریم اور نواز شریف کی تصویر والا ہار پہنے دیکھ کر دلہن کا ردعمل کیا تھا؟ پتہ چل گیا
لاہور (ویب ڈیسک) چاہے دولہا ہو یا دُلہن، دونوں کی کوشش ہوتی ہے کہ شادی کے دن سب کی توجہ کا مرکز ہوں اور سب میں منفرد نظر آئیں، اس کیلئے مہنگے جوڑے لئے جاتے ہیں، لیٹسٹ فیشن کا سہارا…
عمران خان نے 13 دسمبر کو پشاور میں جلسے کا اعلان کردیا
راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں پارٹی کے حالیہ جلسے کے دوران مارے گئے ”شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے“ کے لیے 13 دسمبر کو…
انسداد دہشتگردی عدالت کا عمر ایوب اور راجہ بشارت کو رہا کرنے کا حکم
راولپنڈی(نیا محاذ)انسداد دہشتگردی عدالت نے دہشتگردی کے مقدمات میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں عمر ایوب اور راجہ بشارت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں عمرایوب…
سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس نے بلند ترین 1 لاکھ 9 ہزار کی سطح کو چھو لیا،ڈالر سستا
کراچی(نیا محاذ)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن ، انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل” آج نیوز “کے مطابق…
لندن پولیس نے جسٹس فائز عیسیٰ پر حملہ کیس بغیر کسی کارروائی کے بند کر دیا
لندن (ویب ڈیسک) لندن پولیس نے پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے جسٹس (ریٹائرڈ) قاضی فائز عیسیٰ اور ہائی کمیشن کی سفارتی گاڑی پر مڈل ٹیمپل کے باہر پاکستان تحریک کے حملے کے الزام میں کی گئی شکایت پر کسی…
روحانی رسم کی ادائیگی، میکسیکن اداکارہ مینڈک کا زہر پینے سے ہلاک ہوگئی
میکسیکو سٹی (ویب ڈیسک) میکسیکن اداکارہ مارسیلا الکا زار روڈ ریگزکی روحانی رسم کی ادائیگی کے لیے مینڈک کا زہر پینے سے موت واقع ہو گئی۔آج نیوز کے مطابق 33 سالہ اداکارہ کی موت بیمار ہونے کے بعد اپنے جسم…
سابق پی ٹی آئی رہنما جاوید بدر کا نواز شریف کے نام کھلا خط،ماضی میں الزام تراشی پر معافی مانگ لی
لاہور(نیا محاذ)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما جاوید بدر نےمسلم لیگ کے صدر نوازشریف کے نام کھلے خط میں ماضی میں الزام تراشی پر معافی مانگ لی۔نجی ٹی وی چینل سٹی 42نیوزکے مطابق جاوید بدر نے خط کے متن میں…