Month: دسمبر 2024
کراچی کے سفاری پارک میں ہتھنی سونیا مرگئی
کراچی (ویب ڈیسک) سفاری پارک میں سونیا نامی ہتھنی مرگئی۔ذرائع کے مطابق سونیا کی موت اچانک رات میں ہوئی۔ صبح عملہ سفاری پارک پہنچا تو ہتھنی کو مرا ہوا دیکھا۔ چند روز پہلے ہی ایک ہتھنی مدھوبالا کو چڑیا گھر…
سواری بٹھانے پر تنازع، ٹیکسی ڈرائیور باپ بیٹے سمیت 3 افراد مارے گئے
اٹک(ویب ڈیسک) گاڑی میں سواری بٹھانے کا تنازع باپ اور بیٹے سمیت 3 افراد کی جان لے گیا۔ پولیس کے مطابق اٹک کے کھنڈا چوک پر سواری بٹھانے پر تلخ کلامی بڑھی تو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی، گولیاں…
میاں چنوں میں شادی کی تقریب کے دوران خواجہ سرا قتل
میاں چنوں(نیا محاذ)میاں چنوں کے علاقے نوری سہاگ میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔میاں چنوں میں شادی کے موقع پر خواجہ سرا کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، جس کے بعد ملزم موقع…
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے ضامن کیخلاف کارروائی شروع
لاہور(نیا محاذ)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے تھانہ شادمان ٹاؤن میں درج جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے ضامن کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق انسداد…
معروف تامل اداکارہ کی بھی غیراخلاقی ویڈیو لیک، پرگیہ کا ردعمل بھی آگیا
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی ملیالم فلم انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ پرگیہ ناگرا کی بھی غیراخلاقی ویڈیو لیک ہوگئی ہے، جس کے بعد انہوں نے ’خراب ذہنیت‘ کے خلاف اپنے غصے کا اظہار کیا ہے۔آج نیوز کے مطابق گیارہ…
گوگل میپ قابلِ اعتماد نہیں رہا؟ ایک اور فیملی بھٹک کر گھنے جنگل میں جا پھنسی
نئی دہلی(نیا محاذ)بھارت کی ریاست بہار سے گوا جانے والی ایک فیملی نے گوگل میپ پر بھروسا کیا تو نتیجہ یہ نکلا کہ اُسے ایک رات گھنے جنگل میں گزارنا پڑی۔ آبادی سے دور افتادہ علاقے میں سفر کرنے پر…
عمرے کی آڑ میں گداگری کیلئے سعودی عرب جانے کی کوشش میں تین خواتین گرفتار
کراچی (ویب ڈیسک) ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 3 خواتین مسافر کو گرفتار کرلیا، گرفتار خواتین کو اس سے قبل لاہور ایئرپورٹ سے بھی آف لوڈ کیا…
حاملہ خاتون کے دھواں دھار رقص کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
نئی دہلی(نیا محاذ)بھارت میں حاملہ خاتون کا دھواں دھار رقص دیکھ کر لوگوں کے منہ کھلے رہ گئے، خاتون کے سنیدھی چوہان اور ”کے کے“ کے گانے ”ڈنگ ڈونگ ڈولے“ پر ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی…
جدید ترک ڈرونز کا شاندار ریکارڈ بھارتی فوج کیلئے دردِ سر بن گیا
نئی دہلی(نیا محاذ)بنگلا دیش نے بھارت سے ملحق سرحد پر ترکیہ کے تیار کردہ بیریکٹر ٹی بی ٹو درون کیا تعینات کیے بھارتی قیادت تو جیسے ہوش ہی کھو بیٹھی ہے۔ ان ڈرونز کے حوالے سے بنگلا دیش کے خلاف…
آسٹریلیا کے ہاتھوں بدترین شکست، روہت شرما اور ویرات کوہلی کا کیرئیر ختم ہوتا دکھائی دینے لگا
ایڈیلیڈ (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے ہاتھوں دوسرے ٹیسٹ میچ میں بدترین شکست کے بعد کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کا کیرئیر ختم ہوتا دکھائی دینے لگا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست…