Month: دسمبر 2024

اس کیٹا گری میں 485 خبریں موجود ہیں

جرمنی کو کرسمس مارکیٹ کے حملہ آور سے متعلق خبردار کردیا تھا، سعودی عرب

جدہ(نیا محاذ)سعودی عرب نے کہا ہے کہ جرمنی کو کرسمس مارکیٹ میں لوگوں پر گاڑی چڑھانے والے شخص سے متعلق خبردار کردیا تھا۔ غیرملکی خبرایجنسی نے سعودی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ جرمن حکام کو حملہ کرنے والے شخص…

ارجن کپور نے ملائکہ کے والد کی موت کے بعد اداکارہ کے ساتھ رہنے کی وجہ بتا دی

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی مشہور سابقہ جوڑی ارجن کپور اور ملائکہ اروڑہ اپنے بریک اب کے بعد سے خبروں کا حصہ بنے ہوئے ہیں تاہم مداح اس وقت حیران ہوئے جب انہوں نے ارجن کو ملائکہ کے والد کی آخری رسومات…

انگلیوں کے مدھم نشانات کی جھنجھٹ ختم، نیا نظام 15 جنوری سے نافذ العمل ہوگا

اسلام آباد(آئی این پی )نادرا کی جانب سے پینشنرز اور بزرگ شہریوں کے لیے چہرے کی شناخت کا نیا نظام، شناخت کی نئی ٹیکنالوجی 15 جنوری 2025 سے متعارف ہوگی۔ نادرا کی جانب سے نیا نظام انگلیوں کے مدہم نشانات…

علاج کے نام پر پاکستان آنیوالی افغان خاتون امریکا روانگی کے وقت گرفتار

کراچی(نیا محاذ)علاج کے نام پر پاکستان آنے والی افغان خاتون امریکا روانگی کے وقت گرفتار کرلی گئی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کی جانب سے جناح انٹرنیشنل…

محکمہ موسمیات کی پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی

لاہور(نیا محاذ)لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے تاہم بارش برسانے والے بادل 23 دسمبر کو پاکستان میں داخل ہوں گے اور پنجاب میں بارش سے آلودگی و دھند میں کمی واقع ہوگی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق…

بہن کو بھائی سے جائیداد میں حصہ دلوانے کیلئے ہندو جج نے قرآن اٹھا لیا

سرینگر(نیا محاذ)جموں کشمیر کے رہائشی محمد یوسف بٹ جائیداد کے ایک مقدمے میں چار دہائی بعد آنے والے عدالتی فیصلے سے بے حد خوش ہیں۔رپورٹ کے مطابق اس کیس میں ہندو جج نے مقدمے کی سماعت کے دوران مسلمانوں کی…

وزیرآباد ؛گھر کے سامنے فائرنگ سے منع کرنا شہری کا جرم بن گیا

وزیرآباد(نیا محاذ)پنجاب کے شہر وزیرآباد میں گھر کے سامنے فائرنگ سے منع کرنا شہری کا جرم بن گیا۔ تلخ کلامی کے بعد ملزم گھوڑے پر سوار ہو کر حملہ کرنے پہنچ گیا۔نجی ٹی وی چینل” آج نیوز” کے مطابق واقعے…

عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کا اعلان لاتعلقی، فواد چوہدری کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد(نیا محاذ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی ہدایت پر فواد چوہدری سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے اپنے…

صدر مملکت پر کالا جادو کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار

لوساکا(نیا محاذ)افریقی ملک کے صدر پر ’’کالا جادو‘‘ کرنے کے الزام میں پولیس نے 2 افراد گرفتارکر لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق زمبیا کے صدر پر کالا جادو کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، ملزمان سے 2…

متحدہ عرب امارات میں نئے سال کی سالانہ چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

دبئی (ویب ڈیسک) نئے سال کی خوشی میں حکومت اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے مزید راحت، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے بدھ، یکم جنوری 2025 کو تمام دفاتر کے لیے عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔وزارت…