Month: دسمبر 2024

اس کیٹا گری میں 498 خبریں موجود ہیں

بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست 12 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیا محاذ)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست 12 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت…

بھارتی کرکٹ بورڈ کو نیا سیکرٹری مل گیا

نئی دہلی(نیا محاذ)دیواجیت سائیکیا کو بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا نیا سیکرٹری مقرر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دیواجیت سائیکیا کو سابق سیکریٹری جے شاہ کے عہدہ خالی کرنے پر ترقی دی گئی ہے، وہ اس…

ایک اداکار نے شادی کی منتیں کرکے تھک جانے کے بعد آئمہ بیگ، حمیرا چنا کا نمبر مانگا، شازیہ منظور

لاہور(نیا محاذ)گلوکارہ شازیہ منظور نے انکشاف کیا ہے کہ ایک اداکار ایک ماہ تک انہیں شادی کے لیے منتیں کرتے رہے لیکن ان کے انکار کے بعد اداکار نے ان سے آئمہ بیگ، حمیرا چنا اور حمیرا ارشد میں سے…

خواتین میں زیادہ دلچسپی رکھنے والی مائیکل جیکسن کی بیٹی نے آدمی سے منگنی کرلی

لاس اینجلس (نیا محاذ) آنجہانی پاپ کنگ مائیکل جیکسن کی صاحبزادی پیرس جیکسن نے اپنے بینڈ کے ساتھی جسٹن لانگ کے ساتھ منگنی کرلی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق مایکل جیکسن کی بیٹی پیرس جیکسن نے اعلان کیا ہے کہ وہ…

کئی شہروں میں بادل برس پڑے، سردی بڑھنے کا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک میں ٹھنڈ کو ٹاپ گیئر لگ گیا، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بادل برس پڑے، پہاڑوں میں برفباری سے ہرطرف سفیدی چھاگئی۔شمالی بلوچستان میں بھی پارہ نیچے گرگیا، سردی مزید خون جمائے گی،…

شامی باغیوں کا دارالحکومت میں داخل ہونے کا دعویٰ، بشارالاسد دمشق سے نکل گئے

دمشق(نیا محاذ) شامی باغیوں نے دارالحکومت دمشق میں داخل ہونے کا دعویٰ کردیا، شامی صدر بشارالاسد بھی دمشق چھوڑ کر نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بشارالاسد کے صدارتی محافظ بھی ان کی معمول…

امریکا کا شام کی کشیدہ صورتحال سے کوئی لینا دینا نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نیا محاذ) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کا شام کی جنگی صورتحال سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کی صورتحال پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شام…

آتشزدگی کا خدشہ، ہونڈا نے اپنی لاکھوں گاڑیاں واپس منگوالیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ہونڈا نے فیول سسٹم میں خرابی کے باعث 2 لاکھ مخصوص گاڑیاں واپس منگوالی ہیں۔ یہ اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکلز ہیں۔ ری چیک اپ میں خرابی کا پتا چلا تھا۔فیول سسٹم میں خرابی گاڑی میں آگ لگنے…

سندھ کا عجیب توہم پرست گاؤں جہاں کرسی اور چارپائی پر بیٹھنے کی اجازت نہیں

سجاول (ویب ڈیسک) سندھ کے ایک گاؤں میں عجیب توہم پرستی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، 50 سال سے گاؤں میں کوئی کرسی پر بیٹھا نہ چارپائی پر،گائوں کے مکینوں کا کہنا ہے کہ کرسی پر بیٹھیں گے، نہ چارپائی پر…

دلہن کے گھر کی دہلیز پر پہنچتے ہی ڈکیتوں کی ’سلامی‘، دن دیہاڑے نو بیاہتا جوڑے کو لوٹ لیا

کراچی (ویب ڈیسک) گلشن جمال میں ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے نوبیاہتا جوڑے کو لوٹ لیا ، ڈاکوؤں نے 30 سکینڈ میں دیدہ دلیری سے لوٹ مار کی ۔ آج نیوز کے مطابق گزشتہ روز نئی نویلی دلہن اپنے شوہر کے…