Month: دسمبر 2024

اس کیٹا گری میں 518 خبریں موجود ہیں

فرانس میں مہاجرین کے کیمپ پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک

پیرس(نیا محاذ)فرانس میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں 4 افراد اپنی جان سے چلے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ فرانس کے شمالی شہر ڈنکرک کے قریب قائم مہاجر کیمپ میں پیش آیا جہاں ایک مسلح شخص…

قتل کا ملزم جدہ سے سیالکوٹ پہنچنے پر گرفتار

سیالکوٹ(نیا محاذ)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے 2 سال قبل قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔مقامی اخبار جنگ کے مطابق جدہ سے سیالکوٹ پہنچنے والے ایک مسافر کو ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے قتل…

ایک ہاتھ سے محروم فائٹر نے مقابل کو دھول چٹا دی، ویڈیو وائرل

ریو دے جینیرو(نیا محاذ)ایک ہاتھ سے محروم ایم ایم اے فائٹر نے پہلے راؤنڈ میں شاندار ناک آؤٹ کے ساتھ لگاتار تیسری فائٹ جیت لی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل سے تعلق رکھنے والے ایم ایم اے فائٹر مارنی میکس…

پنجاب میں پی ٹی آئی دور میں 310 گاڑیاں غیر قانونی خریدنے کا نیا سکینڈل سامنے آ گیا

لاہور(نیامحاذ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور حکومت میں پنجاب میں 310 گاڑیوں کے غیر قانونی طور پر خریدے جانے کا نیا سکینڈل سامنے آگیا ہے۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی…

’ایسا ہوا تو بل گیٹس دیوالیہ ہوجائیں گے‘، ایلون مسک کی بڑی پیشگوئی

نیویارک(نیا محاذ)دنیا کے سب سے امیر ترین فرد ایلون مسک نے مائیکروسافٹ کے شریک بانی سے متعلق ایسا بیان دیا جس کے بعد انٹرنیٹ پر تبصروں کا انبار لگ گیا ہے۔حال ہی میں ٹیسلا، اسپیس ایکس اور دیگر کمپنیوں کے…

آئندہ 24 گھنٹوں میں چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کو حتمی شکل دیئے جانے کا امکان

دبئی ( نیا محاذ ) آئی سی سی چیمپئنزٹرافی سے متعلق آئندہ 24 گھنٹے انتہائی اہم قرار دیئے جارہے ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پی سی بی کی جانب سے بھارت کے…

فائلرز اور نان فائلرز کیلئے سوزوکی کلٹس کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی

کراچی(نیا محاذ)پاکستان میں جاپانی آٹو مینو فیکچرر کی سوزوکی کلٹس (Suzuki Cultus) بہت مقبول کار ہے۔ اس میں کئی عمدہ خصوصیات ہیں جو خریداروں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں، بشمول حفاظت کے لیے ایئر بیگ، ایندھن کا اچھا مائلیج،…

دو ماہ قبل لاپتا ہونے والے شخص کی لاش برآمد، بیٹی داماد گرفتار

عارف والا(نیا محاذ)پنجاب کے شہر عارف والا میں دو ماہ قبل لاپتا ہونے والے شخص کی لاش برآمد ہوگئی ہے۔ جس کے بعد پولیس نے مقتول کے داماد اور بیٹی کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔ پولیس…

بدھ اور جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی(نیامحاذ) صوبائی حکومت نے بدھ اور جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ، تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

آسٹریا:جوڑے کا مالی فائدے کے لئے 43 برس میں 12 بار شادی اور طلاق کا انکشاف

ویانا(نیا محاذ)مالی فراڈ صرف پاکستان میں نہیں ہوتے، دنیا کے مہذب ممالک میں بھی بڑے پیمانے پر مالی فوائد کے حصول کے لئے انسان نت نئے طریقے اختیار کرتا ہے، یورپی ملک آسٹریا کے جوڑے کا مالی فائدے کے لئے…