Month: دسمبر 2024
ہم جنس پرست رچرڈ گرینل کو ٹرمپ نے اہم عہدہ دیدیا
نیویارک (ویب ڈیسک) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی اور نیشنل انٹیلی جنس کے سابق قائم مقام ڈائریکٹر رچرڈ گرینل کو’’ایلچی برائے خصوصی مشنز‘‘مقرر کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہم جنس پرست رچرڈ…
فیصل واوڈا اور گورنر ٹیسوری آمنے سامنے کیوں؟
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینیٹر فیصل واوڈا نے ایک صوبائی گورنر پر الزامات کی بارش کرکے ایک بار پھر یہ بحث چھیڑدی ہے کہ آیا سندھ کے گورنر کامران خان ٹیسوری کی کرسی کہیں سرکنے تو نہیں لگی؟نجی ٹی وی…
پرویز الٰہی سے متعلق درخواست دائر کرنے پر نیب لاہور کو 2لاکھ جرمانہ کرنے کا فیصلہ جاری
لاہور(نیا محاذ)تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سے متعلق درخواست دائر کرنے پر نیب لاہور کو 2لاکھ جرمانہ کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا،جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے 19صفحات پر مشتمل…
کراچی میں 18 سالہ لڑکی کو گولی لگنے سے ہلاکت کا معاملہ مشکوک ہوگیا
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں گلستان جوہر کے حسین ہزارہ گوٹھ میں لڑکی کو گولی لگنے سے ہلاکت اور نوزائیدہ بچی کے زخمی ہونے کا معاملہ مشکوک ہوگیا۔گلستان جوہر بلاک 11 حسین ہزارہ گوٹھ میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی…
بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے
ژوب(نیا محاذ)بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 33 کلومیٹر اور مرکز ژوب سے 61 کلومیٹر…
لاہور کے سونے کے تاجر آصف حفیظ کا امریکا میں منشیات سمگلنگ کا اعتراف
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے سونے کے تاجر آصف حفیظ نے امریکا میں منشیات سمگلنگ کا اعتراف کرلیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آصف حفیظ کو 2017 میں لندن میں گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں 12 مئی2023 کو…
کرغزستان کے صدر سدیرچیپاروو نے وزیراعظم کو برطرف کردیا
بشکیک(نیا محاذ) کرغزستان کے صدر سدیرچیپاروو نے وزیراعظم کو برطرف کردیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اکیلبیک جیپروو 2021سے کرغزستان کے وزیراعظم کے عہدے پر تھے،صدر کرغزستان نے نائب وزیراعظم ادیلبیک کیسمالیوو کو وزیراعظم مقرر کردیا۔
ٹرمپ نے صدر بننے کے بعد کتنے افراد کو ملک سے نکالنے کی تیاری کر لی؟ حیران کن انکشاف
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے 20 جنوری 2025 کو منصب سنبھالنے کے بعد امریکی تاریخ کی سب سے بڑی ملک بدری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی امیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ…
راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں شرمناک کاروبار کرنے والا غیر ملکیوں پر مشتمل گینگ پکڑا گیا
راولپنڈی (ویب ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے تعلیمی اداروں و ہاسٹلز میں منشیات سپلائی میں ملوث 6غیر ملکی ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی۔نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز” کے مطابق خفیہ اطلاع پر اسلام آباد میں چھاپہ مارکر نائجیرین…
قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5بجے طلب،10نکاتی ایجنڈاجاری
اسلام آباد(نیا محاذ)قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 10نکاتی ایجنڈاجاری کر دیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وقفہ سوالات کے دوران ارکان کے مختلف سوالات کے جوابات دیئے جائیں…