Month: دسمبر 2024

اس کیٹا گری میں 518 خبریں موجود ہیں

پنجاب ؛سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن تبدیل،تعلیمی ادارے کب سے کب تک بند رہیں گے؟جانیے

لاہور(نیامحاذ)پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول تبدیل ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا،پنجاب میں تعطیلات 23دسمبر سے 10جنوری تک ہونگی،13جنوری سے سکول دوبارہ کھلیں گے۔ یاد رہے…

شانگلہ: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید، دو زخمی

شانگلہ (نیا محاذ) شانگلہ میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر کے 2 اہلکاروں کو شہید کر دیا۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے راکٹ لانچر سے گنانگر پولیس چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا، دہشت گردوں…

کوئی بھی قانون سازی صدر مملکت کے دستخط کے بغیر مکمل نہیں ہوتی، وزیر قانون

اسلام آباد(نیا محاذ)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی بھی قانون سازی صدر مملکت کے دستخط کے بغیر مکمل نہیں ہوتی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی…

ہمیں استعفیٰ دینے کیلئے کہا جارہاہے : اسد قیصر

اسلام آباد (نیا مھاذ )تحریک انصاف کے رکن اسد قیصر نے انکشاف کیا ہے کہ ہمیں استعفیٰ دینے کیلئے کہا جارہا ہے، کہہ رہے ہیں کہ اسپیکر سے بات کی گئی ہے آپ استعفیٰ دے دیں آپ کا استعفیٰ منظور…

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کو پیش نہ کرنے پر جیل حکام سے جواب طلب

اسلام آباد (نیا محاذ ) توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پیش نہ کرنے پر اڈیالہ جیل حکام سے جواب طلب کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے…

فساد تھوڑی دیر کنٹرول ہو جائے تو پاکستان مزید ترقی کریگا: عظمیٰ بخاری

لاہور (نیا محاذ ) صوبائی وزیر اطلاعات ونشریات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فساد تھوڑی دیر کنٹرول ہو جائے تو پاکستان مزید ترقی کرے گا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی…

بانی پی ٹی آئی کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں 7 جنوری تک توسیع

اسلام آباد (نیا محاذ)ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں 7 جنوری تک توسیع کردی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق…

اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

کراچی(نیا محاذ)اداکارہ صرحا اصغر کے دوسرے ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک خصوصی پوسٹ کے ذریعے کیا۔اداکارہ صرحا اصغر اکثر و بیشتر اپنے خاوند کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا کی…

پاکستان کی نامور شاعرہ پروین شاکر کی یاد میں “گل پروین” کے نام ایک شام کا انعقاد

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستانی سفارتخانہ ابوظہبی نے فن اور شاعری کو فروغ دینے کے لیے ایک یادگار تقریب کا انعقاد کیا جس کا عنوان “گل پروین” تھا، یہ شام پاکستان کی نامور شاعرہ پروین شاکر کے لیے وقف تھی-…

حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری روز, وزارت مذہبی امور نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(نیا محاذ) بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری روز ہے۔ وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان کے مطابق آج…