Month: دسمبر 2024

اس کیٹا گری میں 460 خبریں موجود ہیں

بھارت سے اسلام آباد آئے فرانسیسی شہری سے منشیات برآمد

اسلام آباد(نیا مھاذ)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک فرانسیسی شہری کے قبضے سے ڈیڑھ کلو گرام سے زائد چرس برآمد کر لی۔اے این ایف حکام کے مطابق ملزم…

فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیٰحدگی کی افواہوں پر بہن حمائمہ ملک بول پڑیں

کراچی(نیا محاذ)پاکستان کے نامور اداکار فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیٰحدگی کی افواہوں پر ان کی بہن اداکارہ حمائمہ ملک نے سوشل میڈیا صارفین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ فیروز خان نے رواں برس ڈاکٹر زینب نامی لڑکی سے…

کراچی: پسند کی شادی کے مطالبے پر قید کی گئی لڑکی بازیاب، ملزمان گرفتار

کراچی(نیا محاذ)شہر قائد میں پسند کی شادی کے مطالبے پر گھر والوں کی جانب سے قید کی گئی لڑکی کو پولیس نے بازیاب کروا لیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے قائد آباد میں گھر…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ون ڈے آج کتنے بجے کھیلا جائیگا؟صحیح وقت جانیے

جوہانسبرگ(نیا مھاذ) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ کھیلنے کے لئے جوہانسبرگ میں موجود ہے جہاں شاہینوں نے گزشتہ…

وزیر اعلیٰ کے پی کیخلاف پنجاب میں کتنے مقدمات درج ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پشاور(نیا محاذ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف پنجاب کے مختلف شہروں میں درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق علی امین گنڈا پور کے خلاف پنجاب میں 56 سے زائد مقدمات…

جرمنی کو کرسمس مارکیٹ کے حملہ آور سے متعلق خبردار کردیا تھا، سعودی عرب

جدہ(نیا محاذ)سعودی عرب نے کہا ہے کہ جرمنی کو کرسمس مارکیٹ میں لوگوں پر گاڑی چڑھانے والے شخص سے متعلق خبردار کردیا تھا۔ غیرملکی خبرایجنسی نے سعودی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ جرمن حکام کو حملہ کرنے والے شخص…

ارجن کپور نے ملائکہ کے والد کی موت کے بعد اداکارہ کے ساتھ رہنے کی وجہ بتا دی

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی مشہور سابقہ جوڑی ارجن کپور اور ملائکہ اروڑہ اپنے بریک اب کے بعد سے خبروں کا حصہ بنے ہوئے ہیں تاہم مداح اس وقت حیران ہوئے جب انہوں نے ارجن کو ملائکہ کے والد کی آخری رسومات…

انگلیوں کے مدھم نشانات کی جھنجھٹ ختم، نیا نظام 15 جنوری سے نافذ العمل ہوگا

اسلام آباد(آئی این پی )نادرا کی جانب سے پینشنرز اور بزرگ شہریوں کے لیے چہرے کی شناخت کا نیا نظام، شناخت کی نئی ٹیکنالوجی 15 جنوری 2025 سے متعارف ہوگی۔ نادرا کی جانب سے نیا نظام انگلیوں کے مدہم نشانات…

علاج کے نام پر پاکستان آنیوالی افغان خاتون امریکا روانگی کے وقت گرفتار

کراچی(نیا محاذ)علاج کے نام پر پاکستان آنے والی افغان خاتون امریکا روانگی کے وقت گرفتار کرلی گئی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کی جانب سے جناح انٹرنیشنل…

محکمہ موسمیات کی پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی

لاہور(نیا محاذ)لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے تاہم بارش برسانے والے بادل 23 دسمبر کو پاکستان میں داخل ہوں گے اور پنجاب میں بارش سے آلودگی و دھند میں کمی واقع ہوگی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق…