Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 372 خبریں موجود ہیں

بدین؛گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے 2افراد جاں بحق، 30سے زائد مویشی ہلاک

بدین(نیا محاذ)3گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے 2افراد جاں بحق اور 30سے زائد مویشی ہلاک ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بدین کے علاقے کھورواہ میں مویشیوں اورمرغیوں سے بھری 3گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔حادثے میں 2افراد جاں…

موٹر وے ایم ٹو، تھری، فور، الیون کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

اسلام آباد(نیامحاذ)تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج ختم کرنے کے اعلان کے بعد موٹر وے کھول دی گئی ہے۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق اسلام آباد اور لاہور کے روڈ بھی ٹریفک کیلئے بحال کر دیئے گئے ہیں،…

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں بڑا اضافہ، 98 ہزار کی حد عبور

کراچی(نیا محاذ) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منفی زون میں بند ہونے والی سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے…

پی ٹی آئی کا احتجاج 9مئی سے کم نہیں تھا، شرجیل میمن

کراچی (نیا محاذ) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا احتجاج 9مئی سے کم نہیں تھا، اہم مواقع پر اس قسم کی کالز دینا اچھی روایت نہیں ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز…

وزیراعلیٰ پنجاب کا فتنہ اور انتشار پسندوں کا ساتھ نہ دینے پر عوام سے اظہار تشکر

لاہور(نیا محاذ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فتنہ اور انتشار پسندوں کا ساتھ نہ دینے پر عوام سے اظہار تشکرکیا ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبے بھر میں راستے کھولنے کا حکم دیدیا۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے…

علی امین گنڈاپور کی سرکٹ ہاؤس میں اعلیٰ حکام سے اہم میٹنگ جاری

مانسہرہ(نیا محاذ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی سرکٹ ہاؤس میں اعلیٰ حکام سے اہم میٹنگ جاری ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور سے میٹنگ میں کمشنر اور ڈی آئی جی بھی موجودہیں،مانسہرہ سٹیڈیم میں…

کوہلی 10 سال قبل دورہ آسٹریلیا پر کِس گرل فرینڈ کو لیکر گئے تھے؟روی شاستری کا اہم انکشاف

ممبئی(نیا محاذ)سابق بھارتی کپتان روی شاستری نے سٹار بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے دورہ آسٹریلیا اور انکی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما سے متعلق دلچسپ واقعہ سنادیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ہیڈکوچ روی شاستری نے ویرات کوہلی سے متعلق…

ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(نیا محاذ)ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارکی تقرری کے خلاف درخواست شہری ندیم سرور نے لاہورہائیکورٹ دائر کی، درخواست میں وفاقی…

کینیڈا کا ویزا اپلائی کرنے کے خواہشمند افراد کے کےلیے اہم خبر

اوٹاوا (ویب ڈیسک) کینیڈین حکام نے عارضی رہائشی درخواستوں کی فیس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کے بعد صارفین کو نئی فیس ادا کرنا ہوگی۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق آئندہ ماہ یکم دسمبر…

200 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلیے خوشخبری

کراچی (ویب ڈیسک) 200 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق 200 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 16 دسمبر 2024 کو سیالکوٹ میں ہوگی…