Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 372 خبریں موجود ہیں

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تاریخ رقم ،100انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی (نیا محاذ)پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تاریخ رقم ہو گئی، 100انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی،ہنڈرڈانڈیکس میں1077پوائنٹس…

صحافی مطیع اللہ جان کو اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(نیا محاذ)سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو بدھ کی شب نامعلوم افراد نے اٹھا لیا، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مطیع اللہ جان اسلام آباد کے مارگلہ پولیس سٹیشن میں موجود ہیں۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق…

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

لاہور(نیا محاذ)لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بھارت سے آنے والی آلودہ ہواؤں کی وجہ سے لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں…

اسلام آباد احتجاج، پی ٹی آئی قیادت کیخلاف راولپنڈی میں ایک اور مقدمہ درج

راولپنڈی(نیا محاذ) اسلام آباد احتجاج پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف راولپنڈی میں ایک اور مقدمہ درج کرلیاگیا۔سما ٹی وی کے مطابق بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، علیمہ خان، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا،عمرایوب، حماداظہر، اسد قیصر، عارف علوی و دیگر…

امید ہے لبنان کے بعد غزہ میں بھی جنگ بندی ہوگی : قطر

دوحہ (ویب ڈیسک ) قطر نے امید ظاہر کی ہے کہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد غزہ میں بھی جنگ بندی کیلئے کوششیں کی جائیں گی ۔روزنامہ دنیا نے عرب میڈیا کے حوالے…

ترکیہ نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے ہر ممکن مدد کی پیشکش کردی

انقرہ (ویب ڈیسک) ترکیہ نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے ہر ممکن مدد کی پیشکش کر دی۔روزنامہ دنیا کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ان کا ملک غزہ میں بھی ممکنہ طریقے سے جنگ…

پیسوں کی خاطر دوست کی جان لینے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا

لاہور ( ویب ڈیسک) گلبرگ پولیس نے پیسوں کی خاطر دوست کو قتل کرنے والے ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کرکے والٹن سے گرفتار کر لیا۔روزنامہ دنیا کے مطابق ملزم عبداللہ شاہد مقتول احسن سلیم کا قریبی دوست تھا…

کرم میں جھڑپیں، مزید 5 افراد جاں بحق، 8 روز میں اموات کی تعداد 107 ہوگئی

پارا چنار(نیا محاذ )کرم میں فریقین کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے باوجود جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں مزید 5 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے ہیں۔ چند روز قبل کرم میں فریقین کے درمیان جنگ…

جنرل عاصم منیر ملکی سرحدوں کیساتھ ساتھ ملکی معیشت کی بھی حفاظت کررہے ہیں،گورنر سندھ

کراچی(نیا محاذ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم اور عسکری قیادت نے اس کامیابی کیلئے ان تھک محنت کی،حکومت ،عسکری قیادت ،وزارت خزانہ ،کیپٹل…

آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر کا انتخاب ہوگیا

لندن (ویب ڈیسک) آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر کا انتخاب ہو گیا ہے، لارڈ ہیگ آف رچمنڈ، لارڈ ولیم ہیگ، کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا نیا چانسلر منتخب کیا گیا ہے۔آج نیوز کے مطابق لارڈ ولیم ہیگ آئندہ برس کے آغاز…