Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 372 خبریں موجود ہیں

گلگت بلتستان کا 77 واں جشن آزادی آج جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

گلگت(نیا محاذ) گلگت بلتستان کا 77 واں جشن آزادی آج قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، یوم آزادی پر آج گلگت بلتستان میں عام تعطیل ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جشن آزادی کے حوالے…

موسم سرما کی آمد: پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں کے اوقات کار تبدیل

لاہور(نیا محاذ)موسم سرما کی آمد کے باعث پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سول و سیشن عدالت میں پیر سے جمعرات تک صبح 9 سے شام 4 بجے تک مقدمات کی…

آج جمعہ کو موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

لاہور(نیا محاذ)ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے ۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور بلوچستان کے دیگر اضلاع اور گردونواح میں بھی…

مخصوص نشست والا وزیراعظم بھی بن سکتا ہے، آئین میں ایسی کوئی رکاوٹ نہیں،میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے وکیل کے سندھ ہائیکورٹ میں دلائل

کراچی(نیا محاذ)سندھ ہائیکورٹ میں میئر کراچی کے براہ راست انتخاب کے خلاف درخواستوں پرمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے وکیل حیدر وحید نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ مخصوص نشستوں والا میئر بن سکتا ہے،مخصوص نشست والا وزیراعظم بھی بن سکتا ہے،…

سردار ایاز صادق کا بلاول بھٹو سے رابطہ، آصف زرداری کی خیریت دریافت کی

اسلام آباد(نیا محاذ)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ٹیلیفونک رابطے کے دوران سپیکر نے بلاول بھٹو سے آصف علی…

لاہور؛سکول ملازم نے 6سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور(نیا محاذ)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن میں 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیاگیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی فیصل ٹاؤن…

آئی ایم ایف نے معاشی اشاریوں پر اپنی پیشگوئیوں پر نظرثانی کرلی

اسلام آباد(نیا محاذ)عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) نے معاشی اشاریوں پر اپنی پیش گوئیوں پر نظرثانی کرلی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیاہے کہ آئی ایم…

توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواست پر اعتراضات دور، پیر کو دوبارہ مقرر کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر اعتراضات دور کر دیئے اور رجسٹرار آفس کو درخواست پیر کو دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم…

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(نیا محاذ)انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی،انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 5پیسے کم ہو کر 277روپے 80پیسے…

انٹرنیٹ کا مسئلہ حل ، سب میرین کیبل ٹھیک ہو گئی : پی ٹی اے کا دعویٰ

اسلام آباد(نیا محاذ ) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک بار پھر ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی دور ہونے کا دعویٰ کر دیاہے ۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے مطابق ایس ایم ڈبلیو فور…