Month: نومبر 2024
ایران نے دوبارہ حملہ کیا تو اسرائیل کو جوابی کارروائی سے نہیں روک سکیں گے: امریکا کی وارننگ
واشنگٹن (نیا محاذ)امریکا نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ ایران اسرائیل پر ایک اور حملہ نہ کرے۔ امریکی حکام نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اسرائیل کو جوابی کارروائی سے…
پاکستان سب سے پہلے، جو پلیئر بہتر ہوگا وہی ٹیم کا حصہ ہوگا: رضوان کا اعلان
ملبورن(نیا محاذ )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہمارے لئے پاکستان سب سے پہلے ہے، جو پلیئر بہتر ہوگا وہی ٹیم کا حصہ ہوگا۔ آسٹریلیا کے ملبورن کرکٹ گراﺅنڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وائٹ…
لاہور میں ویگو ڈالہ پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے 6 افراد گرفتار کرلیے گئے
لاہور (نیا محاذ) ڈولفن اسکواڈ نے اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والے عناصر کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے مغلپورہ میں ویگو ڈالہ پر سر عام اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ڈولفن کے مطابق…
متحدہ عرب امارات میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
دبئی (نیا محاذ) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی فیول پرائس کمیٹی نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔فیول پرائس کمیٹی نے سپر 98 پیٹرول کی قیمت 2.74 فی لیٹر درہم مقرر کی ہے جو کہ پاکستانی…
اس دفعہ ہم کفن باندھ کر فیصلہ کن جنگ کے لیے نکلیں گے: علی امین گنڈا پور
اسلام آباد (نیا محاذ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نےکہا ہےکہ اس دفعہ ہم فیصلہ کن جنگ کے لیے نکلیں گے، اب انقلاب کا وقت بہت جلد آئےگا، اس بارکفن باندھ کر نکلیں گے۔پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے…
پولیو ٹیم سے ناروا سلوک پر 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا
کراچی (نیا محاذ) ناظم آباد بلاک 3 میں پولیو ٹیم سے ناروا سلوک پر 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایک خاتون فرحانہ نے اپنے بچوں کو نہ صرف پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار…
مستونگ میں دھماکے سے سکول کے بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، 15 زخمی
مستونگ(نیا محاذ)مستونگ میں دھماکے سے سکول کے بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مستونگ میں گرلز ہائی سکول سول ہسپتال چوک پر…
آلودگی کے اعتبار سے لاہور آج بھی دوسرے نمبر پر براجمان
لاہور(نیا محاذ) آلودگی کے اعتبار سے لاہور آج بھی دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں سموگ کی اوسط شرح 209 ریکارڈ کی گئی ہے، لاہور کے علاقے سید مراتب علی…