Month: نومبر 2024
لاہور میں 13 سالہ گھریلوملازمہ پر تشدد، مالک اور رشتہ دار گرفتار
لاہور(نیا محاذ )لاہور پولیس نے 13سالہ گھریلو ملازمہ پرمبینہ تشدد کے الزام میں گھر کے مالک اور اس کے ایک رشتے دار کو گرفتار کرلیا۔لاہور کے تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے 13سالہ ملازمہ کی خالہ خورشید بی بی کی مدعیت…
اسلام آباد میں بھی اب کراچی والی صورتحال ہو گئی ہے،میرے اپنے جاننے والوں کو بھتے کی پرچیاں آئی ہیں،چیف جسٹس عامر فاروق
اسلام آباد(نیا محاذ)انتظار پنجوتھا بازیابی کیس میں چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ اسلام آباد میں امن ومان کی صورتحال انتہائی خراب ہے، کچھ کرنے کی ضرورت ہے،اسلام آباد میں بھی اب کراچی والی صورتحال ہو گئی ہے،میرے اپنے جاننے…
بھارتی ٹیم کو جھٹکا، اہم کھلاڑی نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
لاہور (نیا محاذ )بھارتی وکٹ کیپر بیٹر وریدھیمن ساہا نے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وکٹ کیپر بیٹر وریدھیمن ساہا رانجی ٹرافی کے رواں سیزن کے بعد ریٹائر ہوجائیں گے۔ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے…
عمرکوٹ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں سائیکل کے پمپ سے مریض کو آکسیجن دینے کی ویڈیو وائرل
عمرکوٹ(نیا محاذ)عمرکوٹ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں سائیکل کے پمپ سے مریض کو آکسیجن دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریض کو سائیکل کے پمپ سے آکسیجن دی جارہی ہے۔تاہم ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال…
خالد حسین چودھری کی والدہ کے انتقال پر پاکستان جرنلسٹس فورم کے وفد کی تعزیت،مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی
دبئی ( نیوز ڈیسک) پاکستان جر نلسٹ فورم (PJF ) یو اے ای کے ایک وفد نے پاکستان سوشل سینٹر شارجہ کے صدر خالد حسین چودھری سے پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں ملاقات کی اور ان سے ان کی والدہ…
خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو آڑے ہاتھوں لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور پھر ورکروں کو چھوڑ کر غائب ہو جائے گا اور کے پی ہاؤس ہوتا ہوا کوہسار کے راستے پہاڑ پر چڑھ کے 12 ضلع…
انگلش بیٹرز کے چھکے چھڑا نیوالے ساجد خان کو ٹیم میں کس نام سے پکارا جاتا ہے؟
اسلام آباد (نیا محاذ )قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر ساجد خان کا کہنا ہے کہ انھیں سابق کپتان بابر اعظم گجر اور موجودہ کپتان شان مسعود سجو کہہ کر پکارتے ہیں۔ حال ہی میں ساجد خان نجی ٹی وی جیو…
ہانگ کانگ سپرسکسز کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی
مونگ کاک(نیا محاذ)سری لنکا ہانگ کانگ سپرسکسز کے فائنل میں پہنچ گیا،فائنل میں پاکستان سے جوڑ پڑے گا۔نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 3وکٹ سے ہرا دیا، 104رنز کا…
مانیٹری پالیسی کا اعلان کل ہوگا، شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا امکان
کراچی(نیا محاذ)سٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا ،تجزیہ کاروں نے شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا امکان ظاہر کردیا۔نجی ٹی وی چینل ااج نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر…