Month: نومبر 2024
لاہور میں پھر سموگ برقرار، آلودہ ترین شہروں میں دوسرا نمبر
لاہور(نیا محاذ) لاہور میں پھر سموگ برقرار رہی، لاہور بدستور آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر رہا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 348 ریکارڈ کیا گیا، پشاور 519،ملتان 310،فیصل آباد…
ایک کروڑ 80لاکھ مالیت کے زیورات چرانے والی ملازمہ گرفتار
فیصل آباد (ویب ڈیسک) پولیس نے گھر سے ایک کروڑ 80 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چرانے والی نوکرانی کو گرفتار کر لیا ہے، ملزمہ کی نشاندہی پر چوری شدہ زیوارت بھی برآ مد کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق النجف…
آئی کیپ چیپٹریو اے ای نے فائنانس پریمیئر لیگ 2024 کی میزبانی کی
دبئی (نیوز ڈیسک) آئی کیپ چیپٹریو اے ای نے فائنانس پریمیئر لیگ 2024 کی کامیابی کے ساتھ میزبانی کی، جس میں فنانس پروفیشنلز کے لیے کرکٹ، ٹیم ورک، اور نیٹ ورکنگ کی گئی۔ٹورنامنٹ کا اختتام ICAP نارتھ کے ساتھ ہوا،…
پی آئی ڈی (PID) اور پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے درمیان معاہدہ
دبئی (نیوز ڈیسک ) پاکستان بزنس کونسل شارجہ نے پی آئی ڈی (PID) کے ساتھ ایک تاریخی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے، متحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی کمیونٹی تنظیم نے متحدہ عرب امارات میں دو لاکھ ممبران…
بھارتی ایئر لائن ’ ایئر انڈیا‘ کی 25 سالہ پائلٹ نے خودکشی کیوں کی؟ حیران کن وجہ بھی سامنے آ گئی
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ائیرلائن ائیر انڈیا کی جواں سالہ پائلٹ نے بوائے فرینڈ سے تنگ آکر خودکشی کرلی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 سالہ سرشتی ٹُلی کی لاش ان کے ممبئی میں واقع فلیٹ سے ملی، سرشتی…
تیل کمپنیوں کی ایڈوائزری کونسل نے منافع بڑھانے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد(نیا محاذ)تیل کمپنیوں کی ایڈوائزری کونسل نے منافع بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق او سی اے سی نے ڈی جی آئل اور وزارت پیٹرولیم کو خط لکھ دیا، اوگراکا تجویز کردہ ایک روپے 35پیسے…
عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے دوران انٹرنیٹ سست ہونے پر عدالت برہم
اسلام آباد(نیا محاذ)ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے دوران انٹرنیٹ کی سست روی پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق دوران سماعت، ڈاکٹر عافیہ کے وکیل کلائیو اسمتھ…
پشاور ہائیکورٹ ؛عمر ایوب، فیصل امین کی 19دسمبر تک حفاظتی ضمانت منظور
پشاور(نیا محاذ)پشاور ہائیکورٹ نے عمر ایوب اور فیصل امین کی19دسمبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں عمرایوب اور فیصل امین کی مقدمات تفصیل دینے اور حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،پشاور…
لودھراں کے نجی سکول کے پرنسپل کی طالبہ سے زیادتی، لیکن پتا کیسے چلا؟ افسوسناک انکشاف
لودھراں (ویب ڈیسک) لودھراں میں نجی سکول کے پرنسپل کو طالبہ سےمبینہ زیادتی کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق لودھراں کے نجی سکول میں مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا جس کا مقدمہ درج کرلیا…
’عمران خان کا شوق پورا نہیں ہوا تو وہ ایک اور ۔۔‘ احسن اقبال نے بیان جاری کر دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کا شوق پورا نہیں ہوا تو وہ ایک اور کال دے کر شوق پورا کر لیں۔نجی ٹی وی جیونیوز کےپروگرام میں گفتگو…