Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 372 خبریں موجود ہیں

برطانیہ: لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے 20 ملزمان کو مجموعی طور پر 219 سال قید کی سزا

لندن(نیا محاذ )برطانیہ میں لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث 20 افرادکو مجموعی طورپر 219 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شہر ہیلی فیکس میں 12 سے 16 سال کی عمرکی 4 لڑکیوں سے زیادتی…

جوبائیڈن نے ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل کونسا کام کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ بڑی خبر

واشنگٹن(نیامحاز ) وائٹ ہاؤس نے یوکرین کو اربوں ڈالر کی فوجی امداد نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ صدارت سنبھالنے سے پہلے بھیجنے کا منصوبہ بنا لیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس جنوری میں صدر جو…

ویسٹ انڈیز کا باؤلر میچ کے دوران کپتان سے تلخ کلامی پر گراؤنڈ چھوڑ کر چلا گیا ، پھر ڈیرین سیمی نے کیا کیا ؟ جانیے

برج ٹاؤن (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل میچ کے دوران کپتان سے فیلڈ پلیسمنٹ کے معاملے پر تلخ کلامی کی وجہ سے فاسٹ باؤلر میدان چھوڑ کرچلے گئے۔نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز” کے مطابق انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے…

نادیہ خان نے زندگی کی سب سے بڑی غلطی کس کو قرار دیا؟

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے اپنی ماضی کی غلطیوں کا اعتراف کرلیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نادیہ خان نے حال ہی میں گڈ مارننگ پاکستان کے شو میں شریک…

کراچی: شادی ہال پر چھاپہ مارنے والی ایف بی آر کی ٹیم کو ہال کے عملے نے یرغمال بنالیا

کراچی(نیا محاذ)کراچی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیم نے ایک شادی ہال پر چھاپہ مارا جسے شادی ہال کے عملے نے یرغمال بنالیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ایف بی آر محمد حمزہ کے مطابق کراچی کے علاقے ڈالمیا…

نیند کی گولیوں سے بھی جلدی سلانے والا جادوئی پھل، طبی ماہر نے بڑا انکشاف کردیا

لاہور(نیا محاذ)آج کل جس قسم کی روٹین ہے ایسے میں سٹریس اور انزائٹی جیسے امراض بہت زیادہ بڑھ چکے ہیں، نوجوان ہوں یا بڑی عمر کے افراد، انہیں سونے کے لئے نیند کی گولیوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ سوشل میڈیا…

امریکی الیکشن، پاکستانی نژاد امریکی سعود انور چوتھی بار سینیٹر منتخب

واشنگٹن (نیا محاذ )امریکن پاکستانی سعود انور ریاست کنیکٹی کٹ سے سینیٹ کا مسلسل چوتھی بار رکن منتخب ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سعود انور ریاست کے حلقہ نمبر 3 کی نمائندگی کر رہے ہیں، ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے…

چینی صدر شی جن پنگ کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ(نیا محاذ)چینی صدر شی جن پنگ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر منتخب ہونے پر مبارکباددی ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چینی صدر نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ مستحکم، مضبوط اور پائیدار تعلقات دونوں ممالک کے…

235 سال میں امریکی صدر کی تنخواہ میں صرف 5 بار اضافہ کیا گیا، اب تنخواہ کتنی ہے؟

واشنگٹن (نیامحاذ)امریکی صدر کا شمار دنیا کی انتہائی بااثر اور طاقتور ترین شخصیات میں ہوتا ہے۔ 235 سال میں امریکی صدر کی تنخواہ میں صرف5 بار اضافہ کیا گیا، پہلے امریکی صد ر جارج واشنگٹن 1789 میں سالانہ 69 لاکھ46…

پشاور میں خواجہ سرا کی نوجوان لڑکی کو جھانسہ دے کر شادی کرنے کی کوشش ، پھر کیا ہوا؟

پشاور (نیا محاذ)پشاور میں سوشل میڈیا پر لڑکی کو جھانسہ دیکر شادی کی کوشش کرنے والے خواجہ سرا کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے چمکنی میں افتخار نامی خواجہ سرا نے سوشل میڈیا پر مدرسے کی…