Month: اکتوبر 2024
معروف بھارتی اداکار اور سابق کرکٹر کی والدہ کی گلاکٹی لاش برآمد ، حیران کن انکشاف
ممبئی (نیا محاذ) بھارتی اداکار اور سابق کرکٹر سلیل انکولا کی والدہ ملا اشوک انکولا کی گلا کٹی لاش ان کے کمرے سے برآمد ہو ئی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 77 سالہ ملا اشوک انکولا کی لاش جمعہ،…
کراچی ایئرپورٹ دھماکا: زخمی رکشہ ڈرائیور نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا
کراچی (نیا محاذ)کراچی ایئرپورٹ کے قریب اتوار کی رات ہونے والے دھماکے میں زخمی رکشہ ڈرائیور نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا۔ کراچی ایئرپورٹ کے قریب 6 اکتوبر کو رات گئے ہونے والے دھماکے میں چینی باشدوں سمیت 3 افراد ہلاک…
آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی
کراچی(نیا محاذ)پاکستانی اداکار و گلوکار آغا علی نے اداکارہ حنا الطاف سے اپنی طلاق کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کےمطابق حنا الطاف اور آغا علی میں علیحدگی کی افواہیں گزشتہ 2 برس سے زیرِ گردش تھیں جس…
اسلام آباد میں میٹروبس سروس جزوی طور پر بند،فیض آبا د کیلئے کھلی ،سیکرٹریٹ کیلئے بند
اسلام آباد (نیا محاذ )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میٹروبس سروس جزوی طور پر تاحال بند ہے۔ حکام کے مطابق راولپنڈی میں صدر سٹیشن تا فیض آباد میٹروبس سروس بحال کردی گئی ہے جبکہ فیض آباد تا پاک سیکرٹریٹ میٹروبس…
پی آئی اے کا ٹورنٹو کیلئے ٹکٹوں میں 15 فیصد رعایت کا اعلان
اسلام آباد(نیا محاذ)قومی ایئر لائن (پی آئی اے )نے ٹورنٹو کیلئے ٹکٹوں میں 15 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پاکستان سے ٹورنٹو جانے والے مسافروں کیلئے پاکستان ائیر لائنز نے خوشخبری سناتے…
بھارت کا مشہور زمانہ ڈرامہ ’ سی آئی ڈی ‘ کیوں بند کیا گیا ؟ آخر کار وجہ سامنے آ گئی
ممبئی (نیا محاذ )بھارت کے معروف کرائم شو ’ سی آئی ڈی ‘ کی مقبولیت کسی سے بھی ڈھکی چھپی نہیں جسے پاکستان میں بھی بے حد پسند کیا جاتا ہے لیکن اب اس کے اچانک بند ہو جانے کی…
سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد(نیا محاذ)سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ برسوں بعدوطن واپس آنےپرقیدیوں کی آنکھیں خوشی سےنم ہوگئی۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق وطن واپس آنے والی بزرگ خاتون نے حکومت کا…
بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا نے طلاق کے بعد نئے سفر کا آغاز کر دیا
ممبئی (نیا محاذ)انڈین کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ نے ایک بار پھر شوبز کی دنیا میں انٹری دے دی۔واضح رہے ہاردک پانڈیا اور ماڈل نتاشا اسٹینکوویچ کی شادی مئی 2020…
کراچی دھماکا: کرائم سین پر کچھ سمجھ نہیں آ رہا، کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا: ڈی آئی جی ایسٹ
کراچی (نیا محاذ )کراچی میں ایئرپورٹ کے قریب سگنل پر دھماکے کے بعد ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر نے کہا ہے کہ کرائم سین پر کچھ سمجھ نہیں آرہا، کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔ انہوں نے بتایا…
’میں سلمان خان سے شادی کرنا چاہتی ہوں ‘ نوجوان لڑکی کے سوال پر ارباز خان کا دلچسپ جواب
ممبئی (نیا محاذ)بالی ووڈ اداکار ارباز خان نے سلمان خان سے شادی کی خواہشمند لڑکی کو سوشل میڈیا پر کیئے گئے سوال کا ایسا جواب دیدیا کہ ہر کسی کی ہنسی چھوٹ گئی ۔تفصیلات کے مطابق اداکارارباز خان نے انسٹاگرام…