Month: اکتوبر 2024

اس کیٹا گری میں 568 خبریں موجود ہیں

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن مستعفی ہو گئے

لاہور(نیا محاذ)پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے استعفیٰ دیدیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی سے اختلافات کے بعد ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے استعفیٰ دیا،کرسٹن پسند ناپسند منوانےپر…

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا

کینبرا(نیا محاذ)آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اپنے سکواڈ کا اعلان کردیا۔پاکستان ٹیم دورہ آسٹریلیا میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 14 ،16 اور…

آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر، آج سے سکولوں کے اوقات تبدیل

لاہور(نیا محاذ)دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں صبح سویرے لاہور کا پہلا نمبر ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سموگ کے باعث آج سے لاہور میں سکولوں کے اوقات تبدیل کردیئے گئے ہیں۔محکمہ سکولز ایجوکیشن کے مطابق لاہور…

جسٹس یحییٰ آفریدی کا بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ میں پہلا دن،سوا گھنٹے میں 30مقدمات کی سماعت کی

اسلام آباد(نیا محاذ)جسٹس یحییٰ آفریدی نے بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ میں پہلے دن سوا گھنٹے میں 30مقدمات کی سماعت کی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس یحییٰ آفریدی نے بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ میں پہلے دن…

پاکستان آسٹریلیا سیریز؛بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑی روانہ

لاہور(نیا محاذ)آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کے 7 ممبران روانہ ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آسٹریلیا روانہ ہونے والے کھلاڑیوں میں بلے باز بابر اعظم ، فاسٹ بولرز شاہین…

گیری کرسٹن کے استعفے کے بعد قومی ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ کون ہوگا؟ ممکنہ نام سامنے آ گئے

لاہور (نیا محاذ )پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد اب عاقب جاوید یا جیسن گلیسپی کو وائٹ بال کرکٹ ٹیم کاہیڈکوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔نجی…

مرغی کے گوشت کی قیمت کم ہو گئی، انڈے مزید مہنگے

لاہور(نیا محاذ) مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیاجبکہ انڈوں کی فی درجن قیمت میں مزید 2 روپے کا اضافہ ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق گزشتہ تین دنوں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 26…

آئی ایم ایف پیکیج کے بعد پاکستان کو دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے بھی فنڈز ملنے کا امکان

اسلام آباد(نیا محاذ ) آئی ایم ایف سے پاکستان کو 7 ارب ڈالرز کا نیا قرض پروگرام ملنے کے بعد دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے بھی فنڈز کی راہ ہموار ہوگئی۔ پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 4 سال کے…

پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(نیا محاذ)عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پاکستان میں پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرول و ڈیزل کی…

Important news