Month: اکتوبر 2024

اس کیٹا گری میں 467 خبریں موجود ہیں

بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ ایک اور مقدمے میں نامزد

ڈھاکا(نیا محاذ) بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کو ایک اور مقدمے میں نامزد کردیا گیا۔ مشرفی مرتضیٰ پرغیرقانونی وصولی اور شیئرزکی زبردستی منتقلی کاالزام ہے جبکہ سابق کپتان کے ساتھ 6 دیگر افراد بھی مقدمے میں نامزد کیے…

96 ارب کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا،پہلی سہ ماہی میں آئی ایم ایف کاہدف حاصل نہ ہوسکا، حکومت کیلئے سخت ٹیکس اقدامات ناگزیر

اسلام آباد(نیا محاذ )ایف بی آر کو پہلی سہ ماہی کے ہدف میں 96 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا ہے اور آئی ایم ایف ہدف حاصل نہ ہوسکا جس کے باعث حکومت کو سخت ٹیکس اقدامات کرنا…

ویوو نے پروفیشنل کیمرہ سسٹم کے ساتھ V40 سیریز کو پاکستان میں متعارف کروادیا

کراچی (نیا محاذ) آج ویوو کی جانب سے موبائل پورٹریٹ فوٹوگرافی کا حقیقی طور پر بہترین تجربہ مہیا کرنے کے لیے V40 سیریز کو پاکستان میں متعارف کروادیا گیا ہے۔ ZEISS کے ساتھ شراکت داری میں تیار کیا گیا V40…

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملین مارچ کا اعلان کردیا

لاہور(نیا محاذ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملین مارچ کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق امیر جماعت اسلامی نے کہاکہ اس پورے ہفتے میں بڑے مارچ اور جلسے کریں گے،کراچی اور اسلام آباد میں بڑا…

Important News

کراچی: ورلڈکلچر فیسٹیول میں آج پاکستانی تھیٹر ’تعلیم بالغاں‘ پیش کیا جائیگا

کراچی(نیا محاذ)آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی جاری ہے۔ ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی میں آج رات 8 بجے پاکستانی تھیٹر’تعلیم بالغاں’ پیش کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی میں 40 ممالک کی نمائندگی ہے جبکہ…

بشریٰ بی بی کو جیل میں راتوں کو جگا کر ان کے بالوں کی بھی تلاشی لی جاتی ہے: بیرسٹر سیف کا الزام

پشاور(نیا محاذ )مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکے احکامات پر جیل میں بشریٰ بی بی کوتنگ کیا جارہا ہے۔ بیرسٹرسیف نے کہا کہ باپردہ خاتون کی کیمروں کے سامنے…