Month: اکتوبر 2024

اس کیٹا گری میں 467 خبریں موجود ہیں

گھر سے لاپتا ہونے والی شادی شدہ خاتون کو فیس بک کی مدد سے 3 سال بعد تلاش کرلیا گیا

نئی دہلی (نیا محاذ)سوشل میڈیا ایپ فیس بک کی مدد سے گھر سے لاپتا ہونے والی خاتون کو 3 سال بعد تلاش کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ لکھنومیں پیش آیاجہاں 23 سالہ خاتون کو فیس بک کی…

صدر آصف زرداری نے گورنر خیبرپختونخوا کو اسلام آباد طلب کرلیا

اسلام آباد (نیا محاذ )صدر آصف علی زرداری نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو اسلام آباد طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق صدر پاکستان اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال پرغور کا امکان ہے۔ چندروز…

جی ایچ کیو حملہ: عمران خان و دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

راولپنڈی (نیا محاذ ) 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان اور دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی…

جن کی اپنی کوئی کارکردگی نہیں وہ دوسروں سے سوال کر رہے ہیں: عظمیٰ بخاری

لاہور (نیا محاذ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جن کی خود کوئی کارکردگی نہیں وہ دوسروں سے سوال کر رہے ہیں۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا…

ڈیمز فنڈ کیس: پاکستان میں بہت سے کام بغیر آئین و قانون کے ہوجاتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (نیا محاذ ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ڈیمز فنڈ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ پاکستان میں بہت سے کام بغیر آئین اور قانون کے ہی ہو جاتے ہیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ , نیوزی لینڈ کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست

شارجہ (نیا محاذ) ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 60 رنز سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں 149 کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے کیوی ٹیم 19.2 اوورز میں…

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے نئی تاریخ رقم کردی

سکردو (نیا محاذ )پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے نئی تاریخ رقم کردی، وہ 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے…

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل لاہور سے کس ملک منتقل ہو سکتا ہے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور (نیا محاذ )آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کے بیچ میگا ایونٹ کے فائنل میچ سے متعلق مختلف خبریں گردش کرنے لگیں۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں شیڈول 2025 چیمپئینز ٹرافی کے فائنل کیلئے…

ملتان ٹیسٹ کا تیسرا روز، انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

ملتان (نیا محاذ)ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ کی پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور انگلینڈ نے دو وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنا لئے ہیں۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم…

بھارت کیخلاف سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا جھٹکا

آکلینڈ(نیا محاذ ) نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کیم ولیمسن دورۂ بھارت سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ حکام کے مطابق کین ولیمسن گروئن انجری کا شکار ہوگئے ہیں، ان کو گروئن کی تکلیف سری لنکا کے…