Month: اکتوبر 2024
بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق
بنوں(نیا محاذ)بنوں میں منڈی بکاخیل کےقریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق ہوگئی۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ بنوں کے علاقے بکاخیل میں چند نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ…
کیری ڈبے کی جگہ متعارف کروائی گئی ’ سوزوکی ایوری ‘ کی قیمت کیا ہے؟ اعلان ہو گیا
کراچی (نیا محاذ) سوزکی بولان جسے کیری ڈبہ کے نام سے جانا جاتا تھا اب اس کی جگہ ’سوزوکی ایوری‘ نے لے لی ہے، جسے کمپنی نے باضابطہ طور پر پاکستان میں متعارف کروا دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سوزوکی بولان…
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟
برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ ان دنوں جن معاملات کا شکار ہیں اس میں سے نکلنے میں ابھی چند دن لگ سکتے ہیں صبر سے کام لینا ہے اور مناسب وقت کا انتظار کرنا…
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
شارجہ (نیا محاذ) ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دیکر آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔152 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے بھارتی ویمن ٹیم 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز بناسکی۔…
قید میں نواز شریف کو قریب المرگ اہلیہ سے فون پر بات کی اجازت نہیں ملی تھی، خواجہ آصف
اسلام آباد(نیا محاذ)مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ قید میں نواز شریف کو انکی اہلیہ جب وہ آخری سانسوں پر تھیں تو فون پر بات کرنے کی اجازت نہیں ملی تھی۔اپنے بیان…
پی ٹی آئی ایم این ایز نے اپنے اغوا سے متعلق ن لیگ کے الزامات مسترد کردیے
اسلام آباد (نیا محاذ)پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی شفقت اعوان اور خواجہ شیراز نے اپنے اغوا سے متعلق ن لیگ کے الزامات مسترد کردیے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی شفقت اعوان کا…
ہر قسم کی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل تیار ہیں، ایران کا اعلان
بغداد (نیا محاذ) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔عراق میں نیوز کانفرنس کرتےہوئےایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے علاوہ کوئی بھی ملک خطے…
آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان،ٹیم کی قیادت کون کریگا؟ جانیے
لاہور(نیا محاذ) پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے، مچل مارش اور ٹریوس ہیڈ پیٹرنٹی چھٹیوں پر ہیں اس لیے…
چین کے وزیراعظم لی چیانگ 4روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد(نیا محاذ)چین کے وزیراعظم لی چیانگ 4روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان اور چین کے وزرائے اعظم کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے،معیشت، تجارت، سی پیک سمیت…
بہن کا بروقت علاج نہ کروانے پر سالے نے بہنوئی کو قتل کر دیا
سیالکوٹ (نیا محاذ)بہن کا بروقت علاج نہ کروانے اور بہن کی وفات کے صدمہ پرسالے نے فائرنگ کرکے بہنوئی کو قتل کر دیا۔نجی ٹی وی چینل ااج نیوز کے مطابق واقعہ تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ بھاگووال روڈ میں پیش آیا۔…