Month: اکتوبر 2024
نجی کالج واقعہ کی کوئی متاثرہ ہے تو آئیں ہم اسکوسنیں گے : چیف جسٹس عالیہ نیلم کے ریمارکس
لاہور(نیا محاذ) لاہور ہائیکورٹ میں عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوز کے خلاف سماعت کے دوران چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ نجی کالج واقعہ کی کوئی متاثرہ ہے تو عدالت آئیں ہم اسکو سنیں گے۔ نجی ٹی وی چینل…
پاکستان نے انگلینڈ کی پوری ٹیم 291 رنز پر آوٹ کر دی ، 75 رنز کی برتری حاصل
ملتان (نیا محاذ )ا نگلینڈ کی پوری ٹیم پاکستان کے 366 رنز کے جواب میں 291 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی ہے جس کے باعث پاکستان کو مہمان ٹیم پر 75 رنز کی برتری حاصل ہے ۔تفصیلات کے مطابق…
یہودی مسافروں کو جہاز میں سوار نہ کرنا جرمن ایئر لائن کو بہت زیادہ مہنگا پڑ گیا
برلن (نیا محاذ) جرمنی کی سب سے بڑی ایئر لائن لفتھنزا پر جرمن مسافروں کو سفری سہولت دینے سے انکار پر 40 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ معاملہ مئی 2022 کا ہے جب…
جسٹس گل حسن، جسٹس طارق محمود، جسٹس ارباب محمد کی کورٹ کی کازلسٹ منسوخ
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی کورٹ کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی ہے جس کے بعد وہ آج اور کل کیسز کی سماعت کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز…
بابا صدیقی کو قتل کرنے کیلئے اسلحہ کہاں سے چلانا سیکھا؟ ملزم کا حیران کن انکشاف
نئی دہلی (نیا محاذ) مہاراشٹر کے سابق وزیر اور این سی پی لیڈر بابا صدیقی کے قتل کے ملزم تین شوٹروں نے ممبئی کے کرلا علاقے میں کرائے کے مکان میں رہائش اختیار کی اور یوٹیوب پر ٹیوٹوریل ویڈیوز دیکھ…
صارم برنی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
کراچی(نیا محاذ)کراچی کی عدالت نے بچوں کی سمگلنگ اور کاغذات میں ردو بدل کے مقدمے میں نامزد سماجی رہنما صارم برنی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق صارم برنی کے وکیل نے…
لاہور سے پنڈی جانیوالی مسافر ٹرین حادثے سے بال بال کیسے بچی؟ گوجرانوالہ پھاٹک پر کیا ہوا؟
گوجرانوالہ(نیا محاذ )گوجرانوالہ کے قریب لاہور سے راولپنڈی جانے والی مسافر ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی۔ مقامی افراد کے مطابق دیوان روڈ ریلوے پھاٹک پر تعینات ریلوے ملازم سویا رہا اور ٹرین پھاٹک پر پہنچ گئی جبکہ پھاٹک…
پشاور میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا
پشاور(نیا محاذ)پشاور کے علاقہ ارمڑ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ دھماکا سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا،پولیس اور بم ڈسپوزل یونٹ کے اہلکار…
’کیا آپ کے پاس بچوں کو قتل کرنےکی ٹیکنالوجی ہے؟‘ شہری کا اسرائیلیوں سے سوال
واشنگٹن (نیا محاذ )امریکا میں جاری نمائش کے دوران اسرائیلی سٹالز پر موجود نمائندگان سے شہری کی بچوں کو ہلاک کرنے کی ٹیکنالوجی سے متعلق سوال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ امریکی شہر واشنگٹن ڈی سی میں…
پشاورہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کیخلاف نااہلی کی کارروائی معطل کردی
پشاور(نیا محاذ)پشاورہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کیخلاف نااہلی کی کارروائی معطل کردی۔سما ٹی وی کے مطابق رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کیخلاف نااہلی کی کارروائی کے معاملے پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ پر مشتمل 2رکنی بنچ نے…